Tuesday, 6 September 2016

Fire fighting Hints



ü   آگ بجھانے والے آلات کا استعمال

مقاصد:
ü   آگ کو کیسے بجھایا جائے۔
Image result for fire fighting equipmentsü   دھواں  اور دھواں میں سانس لینا
ü   واضح کمیونیکیشن
ü   سیڑھی کا استعمال
ü   وائر کٹر کا انتخاب
ü   سیڑھی کا استعمال
ü   ہوز پائپ کا معائنہ
ü   آلات کا معائنہ
ü   چمکدار کپڑے یا پٹی کا استعمال
تعریف:
ہر قسم کی آگ آپ کے لیے خطرناک اور جان لیوا ہو سکتی ہے۔
 لھٰذا جب بھی آگ بجھانے کے لیے جائیں تو اپنی حفاظت کو سب سےذیادہ  اہمیت دینی چاہیے۔
Image result for thing beforeآگ بجھانے سے پہلے یقین کر لیں  کہ:
Ø   آگ زیادہ تو نہیں اور تیزی کے ساتھ پھیل تو نہیں رہا۔ آگ دو سے تین منٹ میں دوگنی ہو سکتی ہے۔
Ø   آگ کی اچھی طرح معائنہ کریں کہ کس چیز کو لگی ہے۔ اور کونسی قسم ہے۔
Ø   یقین کر لیں کہ آگ آپ کا راستہ نہیں روکے گا۔  اگر آپ آگ پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوئے تو۔
Ø   ہمیشہ آپ کے نکلنے کا راستہ آپ کے پیچھے ہونا چاہیے۔
Ø   یقین کر لیں کہ جس چیز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کر یں گے۔ وہ کام کرتا ہے کہ نہیں ۔
Ø   ہر ماہ اپنے اوزار کو چیک کریں کہ کہیں کسی قسم کی کوئی خرابی تو نہیں۔
Ø   مطلوبہ پریشر کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
Ø   چاہئے گاڑی ہو
فائر ایکسٹنگ گوشرز
آگ بجھانے والے آلے کے بارے میں مکمل آگاہی ہی آپ کو خطرات سے بچا سکتا ہے ۔
آگ کو محفوظ طریقے سے کیسے بجھایا جائے:
v  ہمیشہ خارجی راستہ آپ کے پیچھے ہونا چاہیے۔
v  آگ سے معقول فاصلے پر کھڑا ہونا چاہیے۔
v  آگ کے قریب اس وقت جائیں جب آگ آپ کے کنٹرول میں آنا شروع ہو جائیں۔
v  آگ جس چیز میں لگی ہے ہمیشہ نشانہ اس کو بنایا جائے۔
v  کوشش کریں کہ ہمیشہ دو دو ساتھی کی صورت میں کام کریں۔ تاکہ کسی بھی نگہانی صورت میں مدد کرنے یا مدد کے لیے بلایا جا سکے ۔
v  تسلی کر لیں کہ آگ دوبارہ بھڑکیں نہ۔
دھواں میں سانس لینا:
Image result for fire smoke·       آگ کسی بھی قسم کی ہو وہ کاربن مونوآکسائیڈ گیس خارج کرتی ہے۔ جو کہ انسانی زندگی کے لیے نہایت خطرناک ہے۔
·       ریشم ، نیلون، اون اور بعض پلاسٹک زیادہ زہریلی گیسوں کو خارج کرتے ہیں۔ جو کہ انسانی زندگی کے لیے زیادہ خطرناک ہو تا ہے۔ مثلا
         کاربن ڈائی آکسائیڈ،
         ہائیڈروجن سائینائیڈ
         ہائیڈروجن کلورائیڈ
Image result for breath in smoke·       دھواں میں سانس لینا یا اپنے آپ کو آگ لگنے کی صورت میں انسانی زندگی خطرے میں ہوتی ہے۔ لھٰذا سی پی آر اور ابتدائی طبعی امداد کے بارے میں جاننا انتہائی ضروری ہے۔
·       دھواں خطرناک ہیں۔
·       آگ لگنے کی وجہ سے پیدا ہونے والی دھواں سانس لینے کے عمل میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے۔ اور فضا میں موجود آکسیجن کو خطرناک زہریلی گیسوں میں تبدیل کرتی ہے۔ مثلا
         کاربن ڈائی آکسائیڈImage result for fire smoke
         ہائیڈروجن سلفائیڈ
         ہائیڈروجن سائنائیڈ
·       فائر ڈیزاسٹر کی وجہ سے ہونے والے اموات میں  50 سے80 فیصد اموات آگ کی وجہ سے پیدا ہونے گیسوں میں سانس لینے کی وجہ سے واقع ہوتے ہیں۔
·       دھواں والی فضامیں سانس لینے وجہ سے کسی کی حالت خراب ہوجائیں ۔ تو اسے فوری طور پر طبعی امداد کے لیے روانہ کرنا چاہئے۔ کیونکہ دھواں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کو اس سے نمودار ہونے والی نشانیوں سے پہچا نا جاتا ہے اور اسی کے مطابق طبعی امداد دی جاتی ہے ۔
واضح کمیونیکیشن
Image result for communicationo     جب کھبی بھی دھواں والی کمرے میں داخل ہو رہا ہو تو اپنی کمیونیکشن کے زرائع کو چیک کریں۔
o     فیس ماسک کی صورت میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ بصورت امیرجنسی آپ اپنے کنٹرول روم یا دوسرے ساتھیوں کے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے۔
o     کمیونیکیشن واضح نہ ہونے کی صورت میں کھبی بھی اپنے آپ کو خطرات میں نہ ڈالیں۔
اچھی وائر کٹر کا انتخاب
Image result for wire cutterv  ہمیشہ اچھی وائر کٹر استعمال کرنی چاہیے۔
v  وائر کٹر بڑی اور لمبی ہو۔
v  دستہ لمبا ہوتاکہ مضبوطی کے ساتھ پکڑ سکیں۔
v  کٹر کا منہ بڑا ہو تاکہ موٹی تاروں کو بھی آسانی سے کاٹ سکیں۔
ہوز پائپ کے بارے میں جاننا
v  تمام فائر فائٹر کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہوز پائپ کے بارے میں اچھی معلومات کے حامل ہو۔
v  ہوز پائپ کے لمبائی کے بارے میں جانتا ہو۔
v  ہوز پائپ کے نمبرز کے بارے میں جانتا ہو۔( کونسا نمبر کس جگہ پر ہے۔)
v  فوری استعمال کرنے والی پائپ اور اضافی پائپ کے بارے میں جانتا ہو۔
v  ہوز پائپ کی حفاظت اور استعمال کے بارے میں مکمل علم رکھتا ہو۔
فائر بجھانے والے آلات کا معائنہ
v  ایک اچھی فائر فائٹر کے لیے ضروری ہے کہ
v  روزانہ کی بنیاد پر تمام آلات کا سرسری طور پر معائنہ کریں۔
v  ہوز پائپ اور برانچ کا معائنہ کریں۔
v  فائر ٹینڈر کا معائنہ کریں۔
v  کمیونیکیش  سسٹم کامعائنہ کریں۔
v  پبلک ایڈریس سسٹم کا معائنہ کریں۔
v  ماہانہ تمام سامان کا معائنہ کریں ۔ اور خراب سامان کو تبدیل کریں۔
چمکدار کپٹروں کا استعمال
v  ہمیشہ چمکدار کپڑا یا چمکدار پٹی والے کپڑے استعمال کریں۔ تاکہ آپ دوسروں سے نمایاں نظر آئے۔
v  کسی قسم کی مشکلات میں مدد پہنچانے کے لیے آسانی ہو۔
v  اندھیرے اور دھواں والے کمرے میں آپ کی موجودگی کو آسانی سے دیکھ سکیں۔
v  کریو کا ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کے لیے آسانی ہو۔

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy