اس
سیکشن میں ہم کورس کے مختلف حصوں ، خاص طور پران کورس کے بارے میں رہنما اصول فراہم
کرینگے، جو سول ڈیفنس ٹریننگ اکیڈمی اور
ٹریننگ اسکولوں میں منعقد کیا جاتا ہے۔ ان
میں سے بیشتر کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فائر ٹکنالوجی (سول ڈیفنس) اسلام
آباد میں کیا جاتا ہے۔
اگر
آپ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام کورسز میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں توآپ لازمی طور پر کورس کے مواد کو پڑھیں اور
کورس کے مقاصد کو سمجھیں۔
اگر
آپ آگ سے متعلق کسی بھی کورس میں شریک نہیں ہیں تو ، کوئی مسئلہ نہیں ، کورس کےبارے
میں معلومات سے آپ کو آگ اور آگ سے بچاؤ کے
بارے میں آگاہی بہم پہنچیں گے۔ مضامین کو پڑھنے کے بعد آپ کو آگ کے خطرات اور اس سے
بچاؤ کے بارے میں معلوم ہوگا۔ آپ کو فائر فائٹنگ کے طریقوں اور تکنیک کے بارے میں بھی
معلومات مہیا ہونگے۔
لہٰذا ان مواد کو غور سے پڑھیں۔
فائر پریوینشن
فائر سیفٹی اینڈ منیجمنٹ
فائر پروینشن اینڈ سیفٹی
فائر پروینشن اینڈ سیفٹی (برائے تعلیمی ادرے)
فائر پروینشن اینڈ سیفٹی ( برائے آئل انسٹالیشن)
فائر پروینشن اینڈسیفٹی ( برائےانڈیسٹریز)
فائر پروینشن اینڈ سیفٹی ( جنرل)
No comments:
Post a Comment