Wednesday 15 December 2021

Arson

 




ذاتی حفاظتی سازوسامان

 جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں۔

 

 تعارف:

 

            تحریر و ترتیب :                محمد اقبال بلتی  (فائر کنٹرول سپروائزر )

                                                 ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈائریکٹریٹ ، اسلام آباد۔

            تاریخ اشاعت:               نومبر 2021ء

            کمپوزینگ:          RB info Tv (computer section)

            ناشر:                             آربروز  کنسلٹنسی کارنر، اسلام آباد

                رابطہ نمبر:   +92 332 551 588            092 346 5191 751

                ای میل:                     iqbal.riyan14@gmail.com

                                    bbioprograms.info@gmail.com

 

            وز ٹ :               http://rbroz.blogspot.com

                                    http://rbrozcc.blogspot.com

عرض ِ ناشر:

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگرچہ آربی کنسلٹنسی کارنر ، کو کام کرتے ہوئے کافی عرصہ ہوا ہے ۔ اور وہ اپنی استطاعت سے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن یہاں مجھےیہ کہتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے۔ کہ آربی کنسلٹنسی کارنر ، کے پلیٹ فارم سے پہلی دفعہآرسن(Arson) پر ایک کتابچہ منظر عام پر لائی جا رہی ہے۔ اگرچہ یہ ابھی ابتدائیہ ہے۔ لیکن امید بر رب تعالٰی! بہت جلد اسے ایک مکمل کتاب کی صورت میں منظر عام پر لایا جائے گا۔

 

انشاء اللہ

 

       ایم آئی بلتی

بانی آربی کنسلٹنسی کارنر ، اسلام آباد

 

 

تعریف:

جان بوجھ کرکسی چیز کو آگ لگانا یا لگانے کی کوشش کرنا آرسن کہلا تا ہے۔

ڈگری آف آرسن:

کسی چیز کو آگ لگائی جاتی ہے تو اس کے جلنے اور تباہ ہونے کا عمل تین طرح کی ہوتی ہے۔ اور اسی کو ڈگری آف آرسن کہلاتا ہے۔ جو کہ تین ہیں۔

1۔ پہلی ڈگری:

            کسی بھی پراپرٹی کو آگ لگائی جاتی ہے اور وہ پراپر ٹی مکمل طور پر تباہ ہو جاتی ہے۔  تو اسے پہلی ڈگری آف آرسن کہلاتا ہے۔

2َ ۔ دوسری ڈگری:

            اگر کسی جگہ پر لوئی آگ لگائی جاتی ہے۔ اور اس آگ لگانے کا مقصد چند مخصوص چیزوں کو تباہ کرنا یا ضائع کرنا ہو تو اسے دوسری ڈگری آف آرسن کہلاتا ہے۔

تیسری ڈگری:

            کسی جگہ پر کسی چیز کو آگ لگانے کی کوشش کی جائے مگر آگ لگنے سے پہلے اسے ناکام بنایا جائے یا وہ آگ نہ لگے تو اسے تیسری ڈگری شمار کیا جاتا ہے۔

 

آرسن کے وجوھات:

کسی بھی کام کو کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ ہونا ضروری ہے ۔ اسی طرح آرسن کے بہانے بھی مختلف حالات میں مختلف ہوتے ہیں۔

<![if !supportLists]>*   <![endif]>مادی فائدے حاصل کرنے کے لیے

<![if !supportLists]>*   <![endif]>اپنی کسی جرم کو چھپانے کے لیے

<![if !supportLists]>*   <![endif]>اپنے آپ کو ہیرو ظاہر کرنے کے لیے

<![if !supportLists]>*   <![endif]>اختلافِ رائے کی وجہ سے

<![if !supportLists]>*   <![endif]>اپنی کسی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے

<![if !supportLists]>*   <![endif]>اپنی بوریت ختم کرنے کے لیے (شغل کے طور پر)

مادی فائدے کے لیے آرسن:

کسی بھی کاروبارمیں آرسن کی درج ذیل وجوہات ہو سکتے ہیں۔

<![if !supportLists]>ü    <![endif]>بنک کا مقروض

<![if !supportLists]>ü    <![endif]>نقد رقم کا مسئلہ  ( جو خام مال خریدے میں رکاوٹ بنی ہوئی ہو۔)

<![if !supportLists]>ü    <![endif]>کاروباری لین دین کو پورا کرنے کی صلاحیت باقی نہ رہے۔

<![if !supportLists]>ü    <![endif]>سابقہ مشینری ناکارہ ہوچکی ہو اور اسے دوبارہ قابل استعمال بنانے کی صلاحیت نہ ہو

<![if !supportLists]>ü    <![endif]>انشورنس

عمارت میں آرسن:

            کسی عمار یا گھر کو آگ لگانے میں درج ذیل عوامل کار فرما ہو سکتے ہیں۔

<![if !supportLists]>Ø    <![endif]>انشورنس

<![if !supportLists]>Ø    <![endif]>صحیح قیمت کا بندوبست نہ ہونا

<![if !supportLists]>Ø    <![endif]>گرتی ہوئی قیمت سے پریشان

گاڑیوں کا آرسن:

گاڑیوں کو لگانے کے ممکنہ وجوہات درج ذیل ہیں۔

<![if !supportLists]>*   <![endif]>انشورنس

<![if !supportLists]>*   <![endif]>مرمت کی صلاحیت نہ رکھتا ہو

<![if !supportLists]>*   <![endif]>اخراجات کا بڑھ جانا

<![if !supportLists]>*   <![endif]>بنک کا مقروض

<![if !supportLists]>*   <![endif]>نئی ماڈل کی چاہت

 

 

 

 

جرم کو چھپانے کے لیے:

<![if !supportLists]>Ø    <![endif]>اکاونٹ میں کمی بیشی کو چھپانے کے لیے

<![if !supportLists]>Ø    <![endif]>غلط رپورٹ کو چھپانے کے لیے

<![if !supportLists]>Ø    <![endif]>قتل کرنے کے بعد میت چھپانے کے لیے

<![if !supportLists]>Ø    <![endif]>کسی شک کو ختم کرنے کے لیے۔

اختلافِ رائے :

<![if !supportLists]>§       <![endif]>لوگوں کے درمیان

<![if !supportLists]>§       <![endif]>آرگنائزیشن اور مزدور کے درمیان

<![if !supportLists]>§       <![endif]>آرگنائزیشن اور آرگنائزیشن کے درمیان

<![if !supportLists]>§       <![endif]>کسی کو ملازمت سے فارغ کرنے پر

<![if !supportLists]>§       <![endif]>دو مذاہب کے درمیان

<![if !supportLists]>§       <![endif]>دو فرقوں کے درمیان

<![if !supportLists]>§       <![endif]>تنظیم اور حکومت کے درمیان

 

 

 

آرسن میں ملوث لوگوں کا رویہ :

کسی جگہ پر تھوڑی سی آگ لگ جانا اور اس کے پھیلنے سے پہلے ہی اسے ڈھونڈ نکالنا

آگ کو ڈھڈنے میں غیر معمولی تیزی کا مظاہرہ کرنا

ایک ہی بندے کا مختلف حادثے پر نظر آنا۔

 

جانچ پڑتال کی زمہ داری:

شہر:

جب کبھی بھی کسی شہر میں کسی چیز کو آگ لگتی ہے۔ تو اس شہر کے میونسپل کارپوریشن ، ٹاؤن کمیٹی ، یا فائر بریگیڈ اس آگ کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

کارخانہ:

            اگر کسی فیکٹری میں آگ لگ جائے تو ا س فیکٹری کے فائر ڈیپارٹمنٹ کا فائر آفیسر اس کے بارے میں چھان بین کرنے کے ذمہ دار ہونگے۔

 

 

خیال رکھنے والی باتیں:

کون غیر متوقع ور پر خوش ہو رہا ہے۔

کون حادثہ کے قریب ٹہل رہا ہے۔

کس نے سب سے پہلے آگ بجھانے والی آلات کو استعمال کیا

آگ کس جگہ سے شروع ہوئی

آگ لگنے کی سبب

آگ لگی تو پھیلی کیوں نہیں

آگ حادثاتی تھی کہ نہیں

اس ایریا کا ذمہ دار کون تھا۔

 

آخری کام:

جہاں آگ لگی ہے اس ایریا کو تسلی بخش طور پر چیک کریں۔

فائر انسیڈنٹ رپورٹ کو باقاعد ہ طور پر فائل کریں۔

گواہوں کا انٹرویو/ پوچھ گچھ

شواہد جمع کرنا  اور محفوظ کرنا

 

اختتامیہ:

تمام احباب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے بندہ ناچیز کی اس حقیرسی کاوش کو سراہتے ہوئے بغور مطالعہ کیا۔ اور اس سے مستفید ہوئے۔ امید کی جاتی ہے۔ کہ اسے مزید نکھارنے اور اس میں موجود کمی بیشی کو پورا کرنے کے لیے بندہ احقر کے ساتھ تعاون فرمائیں گے۔

لھٰذا آپ سے التماس کی جاتی ہے۔ کہ کسی بھی قسم کی مشورہ دینے یا کتابچہ میں موجود کسی بھی کمی بیشی کے بارے میں مطلع کرنے کے لیے ہماری بلاگ پر تشریف لائیں ۔ تاکہ ہماری آئی ٹی ٹیم کو بروقت اس کا علم ہو ۔ اور اس کمی کو پورا کر سکیں۔

 

شکریہ

 

انگلش کے لیے                   http://rbroz.blogspot.com

اردو کے لیے                      http://rbrozcc.blogspot.com

 

 

آپ کے تعاون کا طلبگار :

محمد اقبال شمیم بلتی

 

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy