کورس کا خاکہ


ہماری زندگی مختلف خطرات کا مجموعہ ہیں۔ جو کہ دن رات ، صبح و شام  ہمارے شانہ بشانہ گردش کرتے رہتے ہیں۔ ان خطرات میں سے ایک خطرہ آگ ہے جو کہ انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔ اس کے بغیر انسان کی زندگی ادھوری رہ جاتی ہے۔ کیونکہ اس کے بغیر انسان نہ کچھ کھا سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی فلاح و بہبود کے کام سر انجام دے سکتے ہیں۔ جس قدر یہ انسان دوست ہے اسی طرح یہ انسان دشمن بھی ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ

 " اگر آگ قابو میں ہو تو بہترین دوست اگر قابو سےباہر ہو تو بد ترین دشمن ہے۔ "

 لھٰذا اس کے بارے میں جاننا ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔

v  کہ آگ لگنے سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔ 

v  اگر لگ جائے تو کیسے بجھایا جاتا ہے۔ 

v  بجھاتے وقت نقصان کوکیسے کم سے کم کیا جا سکتا ہے۔ 


ہم اس سلسلے میں ایک چھوٹی سی سعی کرتے ہیں اور اندھیرے میں امید کی ایک کرن دکھاتے ہیں۔ اور اسی سلسلے میں ہمارے کورس ڈیزائینرز کے مدد سے  درج ذیل پروگرامز ترتیب دی گئی ہیں۔ جو کہ کسی حادثے کو کم کرنے ، نقصانات کو کم کرنے اور اس حادثے کے شکار ہونے والوںکی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔


Fire Fighting

Basic Firefighting

02 days minimum

Advance Fire Fighting

07 days minimum

Advance Fire Fighting plus

15 days minimum

بیسک فائر فائٹنگ کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔


No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy