Friday, 2 September 2016

Fire fighting course outline : Basic

بیسک فائر فائٹنگ:
  v آگ کی تعریف
  vآگ کی قسمیں
  vآگ لگنے کے وجوہات
  vآگ بجھانے والے آلات کا تعارف
  vآگ بجھانے والے آلات کی قسمیں
  vآگ بجھانے والے آلات کا استعمال 

کلاس کی شکل :

A:
 ü تین گھنٹے کی کلاس 15-20 شرکاء کے گروپ کے ساتھ
ü انسٹریکٹرز کے ساتھ مقاصد و محاصل پر تبادلہ خیال 
ü انسٹریکٹر ز کے زیرے نگرانی ایک گھنٹے کا عملی کام 

 B:
ü دو گھنٹے کی کلاس 12-10 شرکاء کے گروپ کے ساتھ
ü انسٹریکٹرز کے ساتھ مقاصد و محاصل پر تبادلہ خیال 
ü انسٹریکٹر ز کے زیرے نگرانی ایک گھنٹے کا عملی کام

Pricing:
     پروگرام کے زیادہ سے زیادہ اور موثر  و معیاری نتائج کے لیے ہم آپشن "اے " کی سفارش کریں گے۔ اس طرح کا کلاس شرکاء کو انسٹریکٹر کے ساتھ ایک دلچسپ اور عملی مظاہرہ کے مواقع مہیا کرتے ہیں۔  ہم نے محسوس کیا ہے ۔ کہ اس طرح کے کلاسز میں ایک دوسرے کے ساتھ سوال و جواب کے مواقع میسر آتے ہیں۔ جو کہ شرکاء کے سیکھنے کے عمل میں بہتری لانے کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔  
  
آپشن "اے" کی قیمت Rs. 10000 ہونگے۔ 

ہم آپشن "بی" کی بھی سفارش کریں گے۔ لیکن اس  میں شرکاء آپشن "اے" کی طرح فائدے حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ یہ صرف لیکچر پر منحصر ہونگے۔ اور شرکاء عملی کاموں میں حصہ نہیں لیں گے۔ 

آپشن "بی" کی قیمت Rs. 5000 ہونگے۔


ایڈوانس فائر فائٹنگ کورس کی معلومات کےلیے یہاں کلک کریں۔ 




No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy