Friday, 10 December 2021

attack hose #hose pipe

 Attack hose/Hose pipe:

فائر فائٹنگ میں سب سے زیادہ استعمال ہونی والی پائپ کو اٹیک ہوز یا ہوز پائپ کہا جاتا ہے ۔ جس کے ایک سرے پر میل اور دوسری سرے پر فیمیل کمپلینگ لگایا جاتا ہے۔ اس کی مدد سے فائر ٹینڈر ، فائر ہائیڈرنڈ ، یا فائر پمپ سے نوزل تک مطلوبہ دباؤ کے ساتھ پانی پہنچایا جاتا ہے۔ تاکہ آگ پر قابو پایا جا سکے۔

 ·       اس پائپ پر فائبر کور ہوتا ہے۔

·       لچکدار ہوتا ہے۔

·       پمپ سے نوزل تک پانی لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

·       1.5 سے 3 انچ / 38 سے 76 ملی میٹر اندرونی ڈایا ہوتاہے

·       400 پی ایس آئی ،تک دباو برداشت کر سکتا ہے۔ 

·       اس کی سٹینڈرڈ لمبائی 50 فٹ/15.24میٹرہوتا ہے۔


No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy