Friday 10 December 2021

Definition of fire fithting hoses, #kinds of hoses

 

 فائر ہوز کی تعریف:

آگ بجھانے کے لیے زیادہ دباو کے ساتھ پانی یا فوم وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے جو پائپ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ہوز پائپ کہا جاتا ہے۔ اس کا ایک سرا فائر بریگیڈ کی گاڑی یا فائر ہائیڈرنڈ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ اور دوسرے سرے پر نوذل/برانچ لگایا جاتا ہے۔


·       عام طور پر فائر ہوز پر 8 سے 20 بار    (116 سے 290 پی ایس آئی) دباو کے ساتھ کام کیا جاتا ہے۔

·        جب پریشر 1204 پی ایس آئی سے بڑھ جائیں تو یہ پھٹ جاتا ہے۔

 ہوز کی قسمیں۔

دنیا میں فائر فائٹر کے استعمال کے لیے مختلف قسم کے بہت سارے ہوز بنائے گئے ہیں۔ ان میں سے جو معقول دباو کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے Discharge hoses یعنی پانی نکالنے والی پائپ کہا جاتا ہے۔ جو کہ درج ذیل پر مشتمل ہوتا ہے۔

Attack hose/ حملہ کرنے والی نلی

Supply hose/ سپلائی نلی

Relay hose/ریلے نلی

Forestry hose/جنگلات کی نلی

Booster hose/بوسٹر نلی

چند ایک پائپ جو کہ حد سے زیادہ پریشر کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ان میں  Suction hoses ان کی بہترین مثال ہے۔

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy