فائر
ہوز:
پانی کو ایک جگہ سے دوسر ی جگہ لے جانے کے لیے جو نالی استعمال کیا جاتا ہے ۔
اسے ہوز کہا جاتا ہے۔
فائر ہوز کی تعریف:
آگ بجھانے کے لیے زیادہ دباو کے ساتھ پانی یا فوم وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری
جگہ لے جانے کے لیے جو
پائپ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ہوز پائپ کہا جاتا ہے۔ اس کا ایک سرا فائر بریگیڈ کی گاڑی یا فائر ہائیڈرنڈ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ اور دوسرے سرے پر نوذل/برانچ لگایا جاتا ہے۔
پائپ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ہوز پائپ کہا جاتا ہے۔ اس کا ایک سرا فائر بریگیڈ کی گاڑی یا فائر ہائیڈرنڈ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ اور دوسرے سرے پر نوذل/برانچ لگایا جاتا ہے۔
· عام طور پر فائر ہوز پر 8 سے 20 بار (116 سے 290 پی ایس
آئی) دباو کے ساتھ کام کیا جاتا ہے۔
·
جب پریشر 1204 پی ایس آئی سے بڑھ جائیں تو یہ
پھٹ جاتا ہے۔
استعمال کے بعد اسے سکھانے کے لیے
لٹکایا جاتا ہے۔ کیونکہ پائپ میں موجود پانی اس کو جلد ختم کیا جاتا ہے۔ اور اسے
نقصان پہنچا تا ہے۔
ہوز کی
قسمیں۔
دنیا میں فائر فائٹر کے استعمال
کے لیے مختلف قسم کے بہت سارے ہوز بنائے گئے ہیں۔ ان میں سے جو معقول دباو کے ساتھ
استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے Discharge hoses یعنی پانی نکالنے والی پائپ کہا جاتا ہے۔ جو کہ درج ذیل پر
مشتمل ہوتا ہے۔
Attack hose
Supply hose
Relay hose
Forestry hose
Booster hose
چند ایک پائپ جو کہ حد سے زیادہ
پریشر کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ان میں
Suction hoses ان کی بہترین مثال ہے۔
Attack hose:
· لچکدار ہوتا ہے۔
· پمپ سے نوزل تک پانی لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
· 1.5 سے 3 انچ / 38 سے 76 ملی میٹر اندرونی ڈایا ہوتاہے
· 400 پی ایس آئی ،تک دباو برداشت کر سکتا ہے۔
· اس کی سٹینڈرڈ لمبائی 50 فٹ/15.24میٹرہوتا ہے۔
·
Supply hose: /
Relay hose
· اس پائپ پر فائبر کور ہوتا ہے۔
· لچکدار ہوتا ہے۔
· ہائیڈرینڈ سے فائر ٹینڈر تک پانی لے جاتا ہے۔
· زیادہ فاصلہ پر موجود ایک ٹینڈر سے دوسرے فائر ٹینڈر تک
پانی لانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
· ڈایا 3.5 سے 5.0 انچ / 89 سے 127 ملی میٹر۔
· 300 پی ایس آئی پریشر
چھوٹے ڈایا میٹر کے لیے
· 200 پی ایس آئی پریشر بڑے ڈایا میٹر کے لیے
· سٹینڈرڈ لمبائی 100 فٹ/30.48 میٹر
·
Forestry hose
·
لچکدار ہوتا ہے۔
· فائبر کور ہوتا ہے۔
· گھاس پھوس کے آگ پر استعمال کیا جاتا ہے۔
· وزن میں ہلکا ہوتا ہے۔
· 1 اور 1.5 انچ / 25 سے 38 ملی میٹر ڈایا ہوتا ہے۔
· 450 پی ایس آئی پریشر برداشت کر سکتا ہے۔
· سٹینڈرڈ لمبائی 100 فٹ/30.48 میٹر
·
Booster hose
· ربڑ کور ہوتا ہے۔
موٹی تہہ ہوتی ہے۔
· لچکدار ہوز کو چھوٹے آگ پر استعمال کیا جاتاہے۔
· اسے ریل کے زریعے فائر ٹینڈر کے ساتھ جوڑا ہوا ہوتا ہے۔
· یہ 0.75 سے 1.0 انچ / 19 سے 25 ملی میٹر اندرونی ڈایا کا
ہوتا ہے۔
· یہ 800 پی ایس آئی پریشر تک برداشت کر سکتا ہے۔
· سٹینڈرڈ لمبائی 100 فٹ/30.48 میٹر
·
Suction hose:
·
ربڑ کور کا ہوتا ہے۔/
· اندرونی طور پر دھاتیں استعمال کیا جاتا ہے۔
· پانی کھینچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جہاں پانی کا
پریشر نہ ہو۔
· ڈایا میٹر 2.5 سے
6.0 انچ ۔ 64 سے 152 ملی میٹر
· لمبائی 10 فٹ/ 3.05 میٹر
تمام شد:
baltistanbio.blogspot.com
bbioprograms.info@gmail.com
No comments:
Post a Comment