منرل (معدنیات):

منرل معدنیات درج ذیل غذا میں پائے جاتے ہیں۔
جانوروں سے حاصل ہونے والی غذائیں۔ مثلا دودھ ۔گوشت۔ مکھن وغیرہَ
پروٹین:

کاربو ہائیڈریٹ:
کاربوہائیڈریٹ عام طور پر جانوروں کے جسم میں توانائی کو جاری رکھنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اس میں ہائیڈروجن اور آکسیجن 1:2 کے تناسب سے شامل ہوتا ہے۔
کاربوہائیڈریٹ عام طور پر روٹی، پھلیاں، دودھ، مکئی، آلو، اور مشروبات میں پایا جاتا ہے۔
کاربو ہائیڈریٹ:
کاربوہئیڈریٹ جانوروں کے جسم میں توانائی کو جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ان میں ہائیڈروجن اور آکسیجن (1:2) کے تناسب سے شامل ہوتا ہے۔
یہ عام طور پر روٹی ، دودھ، آلو اور نرم مشروبات میں پایا جاتا ہے۔

فیٹ (چربی):
چربی عام طور پر نامیاتی مرکبات ہیں۔ جو کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن سے مل
کر بنتا ہے جو کھانے کی اشیائ میں توانائی کا ایک ذریعہ ہیں۔
یہ عام طور پر پنیر، سیاہ چاکلیٹ، انڈے اور مچھلی میں پایا جاتا ہے۔

No comments:
Post a Comment