فیس :
ابتدائی پروگرامز:
پروگرام کو زیادہ سے زیادہ معیاری اور پر اثر بنانے کے لیے ہم " آپشن اے " کی سفارش کریں گے۔ کیونکہ یہ تمام شرکاء کو انسٹرکٹر کی زیر قیادت
کلاس اور عملی کام میں حصہ لینےکا مقع فراہم کرتاہے۔ کیونکہ شخصی طور پر سوالات
پوچھنے سے شرکاء کی تعلیم میں بہت زیادہ اضافہ ہوتاہے۔
آپشن اے " کی فیس مبلغ -/10،000
روپے ہونگے۔
جس میں شرکائ کی تعداد کم از کم 20
ہونگے۔
ہم آپشن بی " بھی پیش کرتے ہیں۔ یہ آپشن ایک تعارفی کلاس پر مشتمل ہونگے۔ جس میں
شرکاء کسی عملی سیشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
آپشن بی" کی فیس مبلغ -/ 5،000 روپے
ہونگے۔
جس میں شرکائ کی تعداد 10-12 ہونگے۔
فیس:
آپشن اے " کی فیس مبلغ -/30،000 روپے ہونگے۔
جس میں شرکاٰء کی تعداد کم از کم 20سے 25 ہونگے۔
ہم آپشن بی" بھی پیش کرتے ہیں۔ شرکاء کے لئے پروگرام کے مقاصد کو سمجھنے کے لیے
یہ آپشن بہت اچھاہے۔ شرکاء اس پروگرام میں تھوڑا ورزش کر سکتے ہیں۔ اس پرگرام میں شرکاء کو ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے اصولوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔
آپشن بی " کی فیس مبلغ -/25،000 روپے ہونگے۔
جس میں شرکاٰء کی تعداد کم از کم 20سے 25 ہونگے۔
آپشن اے " کی فیس مبلغ -/80،000 روپے ہونگے۔
جس میں شرکاٰء کی تعداد کم از کم 20سے 30 ہونگے۔
آپشن بی " کی فیس مبلغ -/70،000 روپے ہونگے۔
No comments:
Post a Comment