ہماری تنظیم ان تنظیموں میں سے ایک ہے جو زندگی کی حفاؔظت اور قدرت سے محبت کرنا سکھاتا ہے۔ ہم لوگوں کو زندگی کو محفوظ کرنے کے طریقے کے بارے میں آگاہی دیتے ہیں۔ ان کو یہ بتایا جاتا ہے کہ ہمارے ارد گرد کس قسم کے خطرات موجود ہیں۔ اور ہم ان سے کیسے بچ سکتے ہیں۔ ہماری تنظیم لوگوں کو تربیت دیتے ہیں کہ کس طرح آفات میں یا مشکلات میں پھنسے لوگوں کی مدد کی جا سکتی ہے۔
ہماری مملکت خداداد میں بہت سارے آفات کے خطرات موجود ہیں۔ جن کے بارے میں تفصیلی طور پر لوگون کو آگاہی پہنچانا اور اس کے بارے میں ان کی تربیت کرنا ممکن نہیں۔ اس لیے ہم نے چند ایک ایسے خطرات یا آفات کو چنا ہے۔ جن سے ہماری روزمرہ کی زندگی میں آمنا سامنا ہوتا رہتا ہے۔ اور وہ 24 گھنٹے ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔
ہمارا مقصد: -
بنیادی اور تمام سطحوں پر منصوبہ بندی کر کے تباہی کے خطرات میں کمی لانا
اور مختلف قسم کے ادارہ جات کی تربیت کرنا تاکہ آفات کی صورت
میں مکمل یا ابتدائی انتظامات و امدادی کاروائی سر انجام دے سکیں۔
مشن کا مطلب:-
• ادارہ جات کے انتظامی اور
اہم افراد کی تربیت کے ذریعے سے صلاحیتوں کو نکھارنا۔ تاکہ خطرات کی صحیح طریقے سے
تشخص ہو سکے۔
اس کام کے لے درج ذیل
افراد کا تربیت یافتہ ہونا انتہائی ضروری ہے۔
• مالک انتظامیہ (کاروباری شخصیات)
• انتظامیہ سرپرست (عوامی/معاشرتی)
• تباہی سے
نمٹنے کے لیے درج ذیل کا تربیت یافتہ ہونا اور حادثات کے بارے میں جانچ پڑتال کی
صلاحیت کے حامل ہونا ضروری ہے۔
• مالک + انتظامیہ + مزدور
• انتظامیہ + سرپرست + عوام
• درج ذیل میں تباہی کے خطرات کو کم کرنے کی حکمت ِ عمل کو ترتیب دینا اور ان پر عمل کرانا ضروری ہے۔
• فیکٹری + محکمہ جات
• شہر + قضبہ + گاوں
تربیت کے مقاصد:-
• زیادہ تر جن لوگوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہیں۔ ان میں
سپروائزر ورکرز، سکیورٹی گارڈ اور کمیونٹی شامل ہیں۔
زیادہ تر نقصان دہ گروہوں پر توجہ دیں جیسے۔ سپروائزر ، ورکرز ، سیکیورٹی ، اور کمیونٹی
.
• Promote lower and high level preparedness culture.
• Follow multi disciplinary and multi sectaral approaches.
• Combine risk knowledge with professional knowledge.
• Make SOP, Policy, Planning and Implementation, risk-sensitive.
• Train senior and junior persons for safe working.
• Promote sustainable livelihood practices in factory/Building at high risk from multiple hazards.
• Establish and strengthen co-ordination in different department/floor.
• Work with other teams/trained persons to promote disaster risk reduction.
• Acquire specific capacities/capabilities keeping in view hazard-risk profile of the factory/Building.
• Develop disaster risk management to upwards in view of specific requirements of the area/Building.
Framework of Action:-
The training will be the lecture and practical. First and second session should be lecture and third session should be practical.
Scope:-
This training intends to provide direction and guidelines to all worker, management, honors and community. It provides for implementation of policies, strategies and programs for all three phases of disaster risk management including pre-disaster (risk reduction and preparedness), During-disaster (response and relief), Post disaster (rehabilitation recovery and reduction).
Duration:-
This training will be on three sessions in a day
• First session starting to tea break
• Second session Tea break to Lunch break
• Third session Lunch break to the End of day
• Sessions will from 0900 to 1500.
Expenses/ Fee structure:-
In City: Islamabad//Rawalpindi
• one Instructor
• one Asst. Instructor
Out of City:-
• One Instructor
• one Asst. Instructor
Note: -
• Ticket will provide by air if the facilities are not available in that city then the travel made by road or train.
• The dews will be paid at the last day of the session before certification ceremony by chaque or cash.
ہمارے پروگرامز کی تفصیل :-
- فائر فائٹنگ کا تعارف کم از کم 02 گھنٹے
• ایڈوانس فائر فائٹنگ کم از کم 07 دن
• ایڈوانس فائر فائٹنگ پلس کم از کم15 دن
• Introduction of Rescue 02 hours minimum
• Rescue Basic 02 days minimum
• Rescue Advance 07 days minimum
• Rescue Advance Plus 15 days minimum
• Basic Life Support 02 hours minimum
• First Aid Advance 05 days minimum
• First Aid Advance Plus 15 days minimum
No comments:
Post a Comment