ریڈیو آپریٹنگ سسٹم کا تعارف:
ریڈیو آپریٹنگ سسٹم مٰیں عملے کی حفاظت ہمیشہ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
ممکنہ خطرات کو کم کرنے اور ہنگامی صورت حال میں فوری جواب دینے کے لیےریڈیو سسٹم ایک اکائی کی حیثیت رکھتی ہے۔ لیکن اس عمل کو انجام دینے کے لیے دنیا میں مختلف قسم کے طریقہ کار کو اپنایا جاتا ہے، جن میں سے یونائٹیڈ نیشن کی معیار کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ جیسا کہ (M.O.S.S) اور M.I.S.T.S ۔
کسی
ملک کا دفتر یا سب آفس ریڈیو روم صورت حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنی خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ تاکہ آپریشن کی صورت حال کو آسان اور سہل کر سکیں۔ اس مضمون میں ہم ریڈیو روم اور ریڈیوم روم کے عملے کے
معیاری آپریتنگ طریقہ کار پر گفتگو کریں گے۔ جو کہ ہمیشہ ڈیوٹی پر موجود
ریڈیو آپریٹر کے لیے دستیاب ہونا چاہیے ۔
اور انچارج اور انچارج سیفٹی کے ذریعہ مطلوبہ مواصلات کے مطابق اس کو اپ ڈیٹ کی
جانی چاہیے۔
No comments:
Post a Comment