ہماری زندگی میں آگ ایک عام خطرہ ہے۔ جہاں یہ ہماری زندگی کے لیے ضروری ہے اور اس کے بغیر زندگی انتہائی مشکل ہوتی ہے۔ وہیں یہ ہمارے لئے اتنا ہی خطرناک ہے۔ کیونکہ اگر کوئی اس پر قابو پاسکتا ہے تو یہ ان کے لیے اچھا دوست اور اگر اس پر قابو نہیں پا سکا تو یہ ان کے لیے بہت بڑا دشمن ہے۔ لہذا ہر ایک کو آگ اور آگ کے خطرات اور آگ سے بچاو کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔
آر بی کنسلٹنسی کارنر اندھیرے میں روشنی جلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ لہذا آگ اور آگ سے بچاو کے بارے
میں درج ذیل کاوشوں سے فائدہ اٹھائیں۔
ہماری بلاگ کو
سبسکرائب کیجئے۔ تاکہ بروقت آنے والے پوسٹ کے بارے میں اطلاع مل سکیں۔
No comments:
Post a Comment