درجہ بندی: Classification:
سویا ہوا خطرہ Dormant Hazard:
ایسے خطرات جس کے زد میں کسی زندگی، جائیداد،یا
ماحول نہ ہو۔ لیکن خطرہ موجود ہو۔ مثلا ایک پہاڑی پر ایک بڑا سا پتھر موجود ہے۔
جوکسی بھی وقت نیچے آ سکتی ہے۔لیکن اس کے نیچے انے پر کسی کو کوئی نقصان نہ ہوتا
ہو۔
مسلح خطرہ Armed Hazard:
انسانی
زندگی ، جائیداد ، یا ماحول جس خطرے کی زد میں آتا ہو اسے Active Hazard مسلح
خطرہ کہلاتا ہے ۔
فعال خطرہ Active Hazard
ایسے
تباہ کن حادثات جس میں عام طور پر خطرات موجود ہوتا ہے۔ Active Hazard کہلاتا
ہے۔
کیمیائی Chemically
ایسے مادے جو انسانی جسم، جائیداد اور ماحول کو نقصان پہنچانے کا سبب بنے۔
یہ خطرہ قدرتی طور پر اور انسانی پیدا کردہ دونوں طر ح کے ہو سکتا ہے۔
موحولیاتی Biologically
ایسے حیاتیاتی ایجنٹ جو جانداروں کو نقصان پہنچانے کی وجہ
بن سکتی ہے۔ مثلاً وائریس ، بیکٹریا، غذا اور گیسیں۔۔ یہ خطرہ قدرتی طور پر اور
انسانی پیدا کردہ دونوں طر ح کے ہو سکتا ہے۔
ایسے حالات و مواقع جو انسان کو جسمانی طور پر نقصان
پہنچائے یا تناو کا باعث بنے۔
ذہنی Psychologically
کام کے دوران تناو یا تناو والی ماحول کی وجہ سے وقوع پذیر
ہوتا ہے۔ کوئی بھی آدمی تناو، شفٹ کی صورت ِ حال الکوحل ، بیماری یا معقول تربیت
کے حامل نہ ہونے کی وجہ سے خطرہ بن سکتا ہے۔ اور اس کو Psychological Hazard کہا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment