Wednesday, 30 May 2018

ریڈیو کمیونیکیشن

ریڈیو کمیونیکیشن:

            دو طرفہ آمد و رفت والی ریڈیو کا استعمال ایک فن ہے جس میں استعمال کرنے والے کی شخصیت ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اور تربیت و تجربہ د و طرفہ آمد و رفت والی ریڈیو کے استعمال کو مزید نکھارتا ہے۔ کیونکہ ایک اچھی ریڈیو سسٹم بھی بعض اوقات مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔ کیونکہ جو کچھ کہا جا رہا ہوتا ہے اسے اس نیٹ ورک پر موجود تمام لوگ بیک وقت سنتے ہیں۔ اس لیے ریڈیو کے استعمال کاطریقہ کار کا جاننا انتہائی اہم ہوتاہے۔ تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو اور جو پیغام دیا جا رہا ہے وہ احسن طریقے سے ادا ہو ۔ اور جسے پیغام دیا جا رہا ہے وہ اسے سمجھ سکے۔
Voice Procedureکیا ہے؟
Voice Procedureایک ایسا قانون یا طریقہ کار کو کہتا ہے ۔ جو ریڈیو پر کی جانے والی گفتگو میں حفاظت ، درستی اور نظم و ضبط کو قائم رکھتا ہے۔ اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں پیغام رسانی کا واحد وسیلہ بھی ہو سکتا ہے۔ لھٰذا ریڈیو نیٹ ورک کو احسن اور طے شدہ قوانین کے تحت استعمال کرنا چاہیے۔ جس کے لیے" SAD"کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔

درستگی:                    ccuracyA
حفاظت:                  Security:
1۔ روانی                   
2۔ تیزی                                  
3۔ آواز کا اتار چڑھاو
1۔بولنے سے پہلے سوچیں           
2۔ ہمیشہ صحیح طریقہ کار کا استعمال کریں                         
3۔پیغام  واضح اور مختصر ہو
نظم و ضبط:                 Discipline:
ہر وہ شخص جو ریڈیو کمیونیکیشن استعمال کرتا ہے ۔ اس پر اس کے نظم و ضبط کی پابندی لازمی ہوتا ہے۔ اور ریڈیو نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے درج ذیل نکات پر عمل کرنا چاہیے۔




v  بولنےسے پہلے سن لیں۔
v  صحیح طریقہ کار کاانتخاب کریں۔
v  قیمتی چیزوں کا ذکر ریڈیو پر نہ کریں۔
v  مائیکرو فون کو 5cmاپنی منہ سے دور رکھیں۔
v  PTTبٹن کو پیغام شروع کرنے سے 2 سیکنڈ پہلے دبائیں ۔

v  یقین کر لیں کہ جو آپ بول رہا ہے اسے کوئی سن رہا ہے۔
v  تمام کالز کے احسن طریقے سے جواب دیں
v  فضول گفتگو سے پر ہیز کریں۔
v  پیغام مختصر اور جامع ہو۔
v  شور و غل سے پرہیز کریں
v  شائستہ اور صاف گفتگو کریں۔

v  اگر جواب موصول نہیں ہو رہا ہے تو بار بار کال نہ کریں۔
پیغام رسانی کا اصول:
                پیغام رسانی میں تین چیزیں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جسے" TPT" کہا جاتا ہے۔
ü   سوچنا    THINK    
ü   دبانا   PRESS       
ü   بولنا        TALK    
ü    


1 comment:

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy