ذاتی حفاظتی ساز وسامان کی
تعریف:
ذاتی حفاظتی سازوسامان جسے مختصرا
PPEکہا جاتا ہے۔ وہ
سامان ہوتا ہے۔ جو کام کے دوران ممکنہ جسمانی اور طبی خطرات کو کم کرنے کے لیے پہنی جاتی ہے۔
مثلا
Ø
Ø بجلی کا کرنٹ
Ø کیمیکل سے ہونی
والی نقصانات
Ø ریڈیولوجیکل نقصانات
Ø دھواں سے ہونے والی نقصانات
Ø جلنا
Ø جھلسنا
Ø سانس لینے میں دشواری
Ø نظر بندی
وغیرہ وغیرہ !
No comments:
Post a Comment