کاربن ڈائی
آکسائیڈ فائر
ایکسٹنگشرز
خالص کاربن
ڈائی آکسائیڈ
پر مشتمل ہوتا
ہے۔ جو کہ آگ
کو بہترین طریقے
سے بجھانے کی
صلاحیت
رکھتاہے۔ یہ بی
کلاس فائر یعنی
(پٹرول ، ڈیزل
وغیرہ)پر
استعمال کرنے
کے لیے بنایا
گیا تھا۔ کیونکہ
کاربن ڈائی
آکسائیڈ
مائعات کے سطح
پر موجود آکسیجن
کی مقدار کو
کم کرکے آگ کے
جلنے کے عمل
کو روکتی ہے۔
لیکن آج کل
اسےÂ
رواں بجلی
اور بجلی کے
آلات پر
استعمالÂ کیا
جاتا ہے۔ کیونکہ
یہ کمپیوٹر وغیرہ
کو نقصان نہیں
پہنچاتے۔ لیکن
زیادہ حساس چیزوں
کو نقصان
پہنچا سکتا ہے۔
استعمال:
1۔ مدد
کے لیے کال کریں۔
سلنڈر
استعمال کرنے
سے پہلے مدد
کے لیے فون
کال کریں تاکہ
جب آپ آگ
بجھانے کی
کوشش کر رہے
ہو تو اس وقت
امداد آپ کے
جانب روانہ ہو۔
فون کریں ۔
کس کو ؟
اسلام
آباد
فائر اینڈ
ریسکیو16 ,0519252843
پولیس ریسکیو15
قریبی
پولیس تھانہ
راولپنڈی
فائر بریگیڈ
 16
ریسکیو1122
پولیس ریسکیو15
قریبی پولیس
تھانہ
2۔ اپنی
حفاظت کے بارے
میں تسلی کرلیں۔
کیا
آپ جسمانی طور
پر سلنڈر
چلانے کے قابل
ہے؟
اخراجی
راستے پر نظر
دوڑائیں۔
آگ
لگنے کی وجہ
سے زہریلی
دھواں تو خارج
نہیں ہو رہا
ہے؟
عمارت
کو کوئی نقصان
تو نہیں
پہنچا؟
ایک سے زیادہ
سلنڈر موجود
ہو تو کسی ذمہ
دار کو بلائیں
تاکہ وہ آپ کے
ساتھ ہی سلنڈر
استعمال کر سکیں۔
یاد رکھیں
! آپ کی زندگی
سب سے زیادہ قیمتی
ہے۔ لھٰذا
اپنے آپ کو
کبھی خطرے میں
نہ ڈالیں۔
3۔معائنہ
کریں۔
ایک
طائرانہ نظر
کے زریعے سے
آگ کا معانہ
کریں۔
دماغ
کا استعمال کریں
۔ کہ سلنڈر کا
استعمال صحیح
ہے یا غلط؟
4۔
فائر ایگسٹنگشر
کا معائنہ کریں۔
سلنڈر
میں موجود
مواد کس قسم کی
آگ کے لیے ہے۔
سلنڈر
قابل استعمال
حالت میں ہے؟
5۔ PASSکو یاد
رکھیں۔
P:Â Â Â
Pullکھینچو: Â Â دستہ
کو لگی حفاظتی
پن کو کھیچیں
A:Â Â
Aimنشانہ لو: Â Â نوزل یا
ہوز کی مدد سے
آگ کی بنیاد
کا نشانہ لیں۔
S:Â Â
Squeezeیکساں
رکھو: نوزل
کو آگ کی جانب
اور ہنڈل کو
مستقل طور پر
دبائے رکھیں
S:Â Sweepپھرائیں:
آگ کے بنیاد
سے دائیں اور
بائیں جانب پھیرائیں۔
اور آگ سے 6 انچ
دائیں بائیں
ماریں۔
No comments:
Post a Comment