Tuesday 30 August 2016

Ladder

سیڑھی:
سیڑھی فائر مین اور ان کے سامان کو نیچے سے اوپر لے جانے کے لیے یا ایمرجنسی کی صورت میں کسی متاثرہ شخص کو نیچے لانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ سیڑھی کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔
·       کھلنے والی،
·       گاڑیوں پر مستقل طور پر لگی ہوئی۔



Faire Escape::
یہ بھی سیڑھی کی ایک قسم ہوتی ہے۔ لیکن یہ عمارت  پر مستقل طور پر لگی ہوئی ہوتی ہے۔ عمارت کی بلندی زیادہ سے زیادہ 200 میٹر تک ہونی چاہیے۔ تاکہ ہنگامی صورت میں لوگ آسانی سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اتر سکیں۔



سیڑھیوں کی اقسام۔
1. پول لیڈر:
·       یہ سیڑھی تہہ بہ تہہ بند ہوتی ہے۔ اور کھلتی ہے۔
·       3 میٹر تک کھلتی ہے۔
2.  ایکسٹنشن لیڈر:
·       یہ سیڑھی تین حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ اور ضرورت کے تحت کھلی جا سکتی ہے۔
·       عام طور پر یہ 4 یا 5 میٹر لمبی ہوتی ہے۔
·       کام کے دوران اسے 10 میٹر تک لمبا کیا جاسکتا ہے۔
ایریل لیڈر یا ہک لیڈر:
·       یہ عام طور پر 4 میٹر لمبا ہوتا ہے۔
·       اسے پہلی منزل سے دوسری منزل پر جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔


گاڑیوں پر لگی سیڑھیاں:
·       یہ خود کار سیڑھیاں ہوتی ہے۔
·       دو حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
·       پہلا حصہ لمبائی 16، 30، اور 45 میٹر
·       دوسرا حصہ 18 اور 30 میٹر تک کھلتی ہے۔
·       آخری سرے پر فائر فائٹنگ کے لیے مونیٹر سیٹ لگی ہوئی ہوتی ہے۔ 

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy