Self Contained Breathing Apparatus:
ایک ایسی آلہ جو ریسکیور، فائر فائٹرزاور دیگر ایسے لوگ
استعمال کرتے ہیں۔ جہاں زندگی اور صحت کے لیے خطرہ ہو۔ اور وہ آلات جو پانی میں
استعمال نہیں کرتے انھیں انڈسٹریل بریتھنگ سیٹ کہا جاتا ہے۔ اور جو پانی میں
استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے Self Contained
Breathing Apparatus کہا جاتا ہے۔
عام طور پرSCBAکی چار حصے ہوتے ہیں۔
1۔ ٹینکی، جو کہ 2216 سے 4500 PSI
تک ہوتی ہے۔ 2۔ پریشر
ریگولیٹر
3۔ سانس لینے کے
لیے
·
Mouthpiece, mouth mask
face mask,
4۔
اٹھانے کے لیے فریم
عام طور پر SCBA دو قسم کی پائی جاتی ہے۔
1۔ اوپن سرکٹ 2۔
کلوز سرکٹ
اوپن سرکٹ:
عام طور پر اوپن سرکٹ میں
·
فلٹر ایر کمپریس ایر، خالص آگسیجن بھرا جاتا ہے۔
·
اوپن سرکٹ سسٹم میں دو ریگولیٹر ہوتا ہے۔
1.
پہلا ریگولیٹر ہوا کو ماسک تک جاتے
ہوئے اس کی دباو کو کنٹرول کرتا ہے۔
2. دوسرا استعمال کرنے والے کو قدرتی ماحول کے تحت
ہوا میسر کرتا ہے۔
یہ ہوا کنٹرول وال یاa continuous positive pressure valve کے زریعے دی جاتی ہے۔
Open Circuit Rescue or Firefighting SCBA
·
a full-face mask
·
regulator
·
air cylinder
·
cylinder pressure gauge
·
harness
·
adjustable shoulder straps
·
waist belt
·
carrying Frame
سلنڈر:
·
ایلومینیم
·
سٹیل
·
مختلف چیزوں پر مشتمل ( عام طور پر کاربن فائبر)
استعمال کرنے کی میعاد:
·
15 سال سے زیادہ استعمال نہ کریں۔
·
ہر 5 سال کے بعد ہائیڈرو سٹیٹسٹک ٹیسٹ کرنا ضروری ہے۔
·
یہ پانی سے باہر استعمال کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
·
چہرہ کے جانب مکمل ایک شیشہ یا صرف آنکھوں کے لیے شیشہ لگا ہوا ہوتا ہے۔
·
یہ ماسک کمیونیکیشن کے لیے موزوں ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment