کسی مریض یا زخمی کو جائے حادثہ
سے کسی محفوظ جگہ پر لیجانے کے لیے درج ذیل باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
· مریض کو احتیاط کے ساتھ اٹھائیں۔ اور صحیح طریقے سے
اٹھائیں۔ بصورت دیگر زخم مذید خراب ہو سکتی ہے۔
· حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مریض کو نکالنے کے طریقے کار پر
غور کریں ۔ کبھی بھی جلدی نہ کریں۔
· ممکنہ طور پر ہر قدم نہایت احتیاط اور پیشہ ورانہ ہونی
چاہیے۔
· بے احتیاطی مریض کے زخم کو خطرناک حد تک خراب کر سکتی ہے۔
· طریقہ کار ہمیشہ وہ استعمال کریں جس سے ریسکیور اور مریض
دونوں کو کم سے کم خطرہ ہو۔
مریض کو کھینچنے اور اٹھانے کے
طریقہ کار:
·
Tied-Hands Crawl/crawling Technique
· ایک بندے کا ہاتھ پر اٹھانا
· One Person Arm Carry
· ایک آدمی کا پیٹھ پر اٹھانا
· One Person Pack-Strap
· فائر مین لفٹ
· Fire fighters carry
· Human crutch
· دو بندوں کا ہاتھ اور پاوں پکڑ کر اٹھانا
· Two Persons carry (By arm and legs)
·
کرسی کے ذریعے اٹھانا
· Chair carry
· گھٹنے کو پکڑ کر کھینچنا
· Ankle pull
· کندھے کو پکڑ کر کھینچنا
· Shoulder Pull
· Blanket drag
· دو ہاتھوں کی کرسی
· Two handed seat
·
تین ہاتھوں کی کرسی
· Three handed seat
· چار ہاتھوں کی کرسی
· Four handed seat
· سیڑھیوں سے اتارنا
· Removal Down Stairs
No comments:
Post a Comment