Monday, 29 August 2016

Tied-Hands Crawl/crawling Technique

ہاتھوں کو باندھ کر گھسیٹنا:

کسی بھی بے ہوش مریض کو مختصر فاصلے تک لے جانے کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اس وقت کار گر ثابت ہو سکتا ہے جب ریسکیور کسی کم بلندی والی سطح سے مریض کو نکال رہا ہو۔ لیکن یہ تسلی بخش طریقہ کار نہیں کیونکہ اس میں مریض کے سر کو کسی چیز کا سہارا میسر نہیں ہوتا۔اس طریقہ کارمیں کم وزن والا ریسکیور زیادہ وزن والے مریض کو ریسکیو کر سکتے ہیں۔  
طریقہ کار:
·       مریض کو سیدھا لٹائیں ۔
·       ہاتھوں کو ایک دوسرے پر رکھ کر کلائیوں کو باندھیں۔
·       مریض کے اوپر چڑھ جائیں۔ اور اس کے ہاتھوں کو اپنے سر کے اوپر سے گردن میں ڈالیں۔
·       جب آگے کی جانب حرکت کریں تو اپنے کندھوں کو اوپر اٹھائیں۔ تاکہ مریض کا سر کسی چیز سے نہ ٹکرائیں۔ 

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy