بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
جب بھی کسی شہر ، قصبہ یا گاؤں میں آتش زدگی کے واقعات
رونما ہوتے ہیں۔ تو اس میں سب سے پہلے جو لوگ اس پر ایک پروفیشنل طریقے سے رنسپوز
کرتا ہے۔ وہ محکمہ فائر بریگیڈ کا ہوتا ہے۔ اور ان کی کوشش ہوتی ہے۔ کہ آگ کو
مخصوص ایریا تک محدود کریں۔ اور مزید نقصان سے بچائیں۔ اس کام کو ایک مہرانہ انداز
میں سر انجام دینے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی جاتی ہے۔ جو کہ درج ذیل لوگوں پر مشتمل
ہوتا ہے۔
1.
فائر لیڈر کریو
انچارج
2.
ڈرائیور ڈرائیور
/پمپ آپریٹر
3.
فائر مین نمبر
1
4.
فائرمین نمبر
2
5.
فائر مین نمبر
3
6.
فائر مین نمبر
4
فائر مین:
1)
گاڑی کے کریو کیبن سے پچھلے حصے کی صفائی کا زمہ دار ہوتا ہے۔
2)
جملہ فائر ایکوپمنٹس (سامان) کے روزانہ کے بنیاد پر چیکینگ اور صفائی کرنا۔
3)
باقاعدہ طور پر ایکوپمنٹس کے استعمال کی مشق کرنا۔
4)
استعمال کے بعد ہوزیز کے صفائی اور ترتیب کے ساتھ محفوظ کرنا۔
5)
CO2،اور BA سلنڈر ز کو روزانہ کے بنیاد پر چیک کرنا۔
6)
گاڑی میں پانی کی موجودگی کو یقینی بنانا۔
7)
ایمرجنسی کی صورت میں باقاعدہ نمبرز کے تحت ایکشن کرنا۔
No comments:
Post a Comment