بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
جب بھی کسی شہر ، قصبہ یا گاؤں میں آتش زدگی کے واقعات
رونما ہوتے ہیں۔ تو اس میں سب سے پہلے جو لوگ اس پر ایک پروفیشنل طریقے سے رنسپوز
کرتا ہے۔ وہ محکمہ فائر بریگیڈ کا ہوتا ہے۔ اور ان کی کوشش ہوتی ہے۔ کہ آگ کو
مخصوص ایریا تک محدود کریں۔ اور مزید نقصان سے بچائیں۔ اس کام کو ایک مہرانہ انداز
میں سر انجام دینے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی جاتی ہے۔ جو کہ درج ذیل لوگوں پر مشتمل
ہوتا ہے۔
فائر کریو ممبرز:
1.
فائر لیڈر کریو
انچارج
2.
ڈرائیور ڈرائیور
/پمپ آپریٹر
3.
فائر مین نمبر
1
4.
فائرمین نمبر
2
5.
فائر مین نمبر
3
6.
فائر مین نمبر
4
ڈرائیور /پمپ آپریٹر
· گاڑی کے جملہ دیکھ بھال کے زمہ دار ہوتا ہے۔
o
گاڑی کے آمد و روانگی کا اندارج کرانا ۔
o
وقت پر تیل پانی پورا کرنے اور اپنے انچارج کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ کرنا
۔
o
گاڑی کے لاگ بک کو روزانہ کے بنیا د پر پر کرنا۔
o
پبلک ایڈریس سسٹم کی ورکنگ پوزیشن چیک کرنا۔
o
کمیونیکیشن بیس کی فنگشن کو چیک کرنا اور بروقت کنٹرول روم سے رابطہ کو یقینی
بنانا۔
· پمپ آپریٹ کرنے کا مکمل تربیت حاصل کی ہو۔
o
PTOکے بارے میں مکمل معلومات رہتا ہو۔
o
PTOکے استعمال کے بارے میں جانتا ہو۔
o
سیکشن ہوز اور اس کے استعمال کے بارے میں علم رکھتا ہو۔
o
ڈیلیوری والز اور سیکشن والز اور ریفلینگ والز کے بارے میں جانتا ہو۔
o پمپ پر موجود ایکسلیٹر کا استعمال آتا ہو۔
o کریو کے جملہ اشارہ جات کے بارے میں مکمل تربیت یافتہ ہو۔
No comments:
Post a Comment