Friday, 21 May 2021

Responsibilities of Civil Defence

 

سول ڈیفنس کی ذمہ داریاں:

سول ڈیفنس کی ذمہ داریوں کو ہم تین اہم حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ جس سے سول ڈیفنس کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ اور ان تینوں کے ذمہ داریوں کو آسانی کے ساتھ بیان کر سکتے ہیں۔

1۔ وفاقی حکومت :

وفاق میں موجود سول ڈیفنس کی جو ذمہ داریاں میں ان میں سے اہم اور نمائیاں درج زیل ہیں۔

1.    قانون سازی کرنا اور اس میں وقت کےساتھ ساتھ ترمیم کرنا۔


2.    بغیر کسی معاوضہ کے آگ سے بچاو اور آگ بجھانے کی تربیت دینا۔

3.    آگ سے بچاو اور آگ بجھانے والی آلات مہیا کرنا۔

4.    آگ سے متعلق مشور ہ دینا۔

5.    آگ سے بچاو کے عملی مظاہرے کرنا۔

(جوکہ ہر سال یکم مارچ کو سول ڈیفنس ڈے پر کیا جاتا ہے۔ )

صوبائی حکومت:

صوبائی سطح پرسول ڈیفنس کی جو ذمہ داریاں میں ان میں سے اہم اور نمائیاں درج زیل ہیں۔

1.    وفاقی حکومت سے احکامات لینا اور صوبے میں اس کو قابل عمل بنانا۔


2.    بغیر کسی معاوضہ کے آگ سے بچاو اور آگ بجھانے کی تربیت دینا۔

3.    بیرون ملک تربیت کی سہولت مہیا کرنا۔

4.    آگ سے بچاو اور آگ بجھانے والی آلات مہیا کرنا۔

5.    آگ سے متعلق مشورہ دینا۔

6.    آگ سے بچاو کے عملی مظاہرے کرنا۔

7.    (جوکہ ہر سال یکم مارچ کو سول ڈیفنس ڈے پر کیا جاتا ہے۔ )

ضلعی انتظامیہ:

ضلعی سطح پرسول ڈیفنس کی جو ذمہ داریاں میں ان میں سے اہم اور نمائیاں درج زیل ہیں۔

1.    تمام میونسپل کارپوریشن اور کمیٹی اپنے ایریا میں بغیر کسی معاوضہ کے فائر فائیٹنگ کی سروس مہیا کرنے کے ذمہ دار ہونگے۔

2.    ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے سٹاف کو فیڈرل میں ٹریننگ کے لیے بھیجا جائے۔

3.    کسی بھی حادثہ کی صورت میں اس کا مکمل رپورٹ فیڈرل کو بھیجنا ۔ ؎

4.    سال میں ایک دفعہ عملی مظاہرہ کر کے لوگوں کو آگاہی دینا۔

5.    ایک ہی معیار کا سامان پورے ڈسٹرکٹ میں مہیا کرنا۔

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy