انڈسٹریز / کمر شل انڈر ٹیکنگ:
کسی بھی انڈسٹری کے لیے ضروری ہے کہ وہ
v فائر فائیٹنگ اور
فائر پروینشن پر دھیان دیتے ہوئے اس کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیں۔
v فائر فائیٹنگ کا
سامان خریدیں۔
v فائر پروینشن کا پورا
سامان انڈسٹری میں ضرورت کے لحاظ سے انسٹال کریں۔
v سٹاف کو مختلف اداروں
میں کورس پر بھیجیں ۔
v
سٹاف کو فائر فائٹنگ اور پروینشن
کے بارے میں مکمل آگاہی دیں۔
No comments:
Post a Comment