Sunday, 21 November 2021

Protection of Eyes and face (PPE

 


آنکھ اور چہرے کا تحفظ:

            آنکھ انسانی اعضاء میں حساس ترین عضو میں شمار کیا جاتا ہے۔ نیز یہ انسانی کے لیے سب سے اہم عضو ہے ۔ جس میں تھوڑی سی بھی مداخلت انسانی نظام زندگی کو بکھیر کر رکھ دیتی ہے۔ لھٰذا آنکھوں کا تحفظ خاص طور پر کیمیائی چھینٹے، لیزر تابکاری اور اڑنے والے ملبے کے خطرے کو کم کرنے کے لیے بنائے گئے چشمے پہن کر حاصل کیا جا تا ہے۔  مثلا:عمومی حفاظتی چشمے، لیزر حفاظتی چشمے، کیمیکل سے حفاظتی چشمے، وغیرہ

چہرے کو مکمل طور پر ڈھانپنے والے حفاظتی چیزوں کا استعمال چہرے کو نقصانات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy