ہاتھوں کا تحفظ:
دستانے
کا مناسب انتخاب ہاتھوں کی حفاظت کے لیے
ضروری ہے۔ دستانے صرف ان مخصوص حالات کے
تحت استعمال کیے جائیں جن کے لیے انھیں تیار کیے گئے ہیں۔کیونکہ فائر فائٹرز کے
دستانے اور جوتے آگ سے محفوظ مواد سے تیار کیے جاتے ہیں۔ تاکہ ان کے ہاتھوں
اور پاؤں کو تیز چیزوں، گرم اور دھکتی ہوئی چیزوں ، اور دیگر خطرات سے محفوظ رکھا
جا سکے جن سے دوران کام سامنا ہو سکتا ہے۔
نیز وقت کے ساتھ ساتھ انھیں تبدیل کرنا بھی
ضروری ہے کیونکہ استعمال سے دستانے خراب
ہو جاتے ہیں۔
فائر میں عام طور پر دو قسم کے دستانے
استعمال کیے جاتے ہیں۔
1.
کام کے دوران استعمال ہونے والے دستانے ( Working Gloves)
2. ربڑ کے دستانے ۔
No comments:
Post a Comment