Sunday, 21 November 2021

ُProtection of Respiratory system (PPE

 


سانس کا تحفظ:

         سانس کے حفاظتی آلات کو صرف " آخری دفاعی لائن " کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہی فائر فائٹر کی زندگی اور موت کے درمیان حائل ہونے والی چیز سمجھی جاتی ہے۔ کیونکہ یہ فیس ماسک فائر فائٹر کو تازہ ہوا مہیا کرنے اور زہریلی گیسوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  مثلا سرجیکل ماسک ، فل فیس ماسک ،

فل فیس ماسک میں استعمال ہونے والی فلٹر اس بات کی تعین کرتی ہے کہ آپ کو کتنی صاف  اور تازہ ہوا میسر ہو سکتی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy