Sunday, 21 November 2021

Body protection (PPE

 

جسم کی تحفظ:

            فائر فائٹر اپنی آپ کو  جسمانی خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ٹرن آوٹ گیر ( Turnout Gear ) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ٹراؤزر اور جیکٹس جو فائر فائٹر دوران فائر فائٹنگ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ذاتی حفاظتی سامان میں اہم اجزاء میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ آگ سے محفوظ رہنے کے لیے مخصوص انداز میں کپڑے کے مختلف تہوں کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔ مثلا ظاہری تہہ ، نمی سے بچانے والی تہہ، تھرمل تہہ وغیرہ

بیرونی اور تھرمل تہہ فائر فائٹر کو سخت گرمی سے بچاتی ہے اور شعلے وغیرہ سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔جس سے فائر فائٹر جلنے سے محفوظ رہتا ہے۔

 جبکہ نمی میں رکاوٹ والی تہہ جسم کو بھیگنے سے بچاتی ہے۔ جس سے فائر فائٹر جھلسنے سے محفوظ رہتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy