تعارف
نام کتاب : وائرلیس
کمیونیکیشن
تحریر و
ترتیب : محمد
اقبال بلتیÂ
کمپوزینگ:
RB info Tv (computer section)
ناشر: آربروزÂ کنسلٹنسی کارنر، اسلام آباد
092 346 5191 751
+92 332 551 5880
﷽
عرض ِ ناشر:
اسلام علیکم ورحمۃ
اللہ وبرکاتہ
اگرچہ آربی
کنسلٹنسی
کارنر ، کو کام
کرتے ہوئے
کافی عرصہ ہوا
ہے ۔ اور وہ اپنی
استطاعت سے
بڑھ کر اپنی
ذمہ داری
نبھانے کی
کوشش کر رہے
ہیں۔ لیکن
یہاں مجھےیہ
کہتے ہوئے
خوشی محسوس
ہورہی ہے۔ کہ آربی
کنسلٹنسی
کارنر ، کے پلیٹ
فارم سے پہلی
بار وائرلیس
کمیونیکیشن پر
ایک کتابچہ
منظر عام پر
لائی جا رہی
ہے۔ اگرچہ یہ
ابھی
ابتدائیہ ہے۔
لیکن امید بر
رب تعالٰی!
بہت جلد اسے
ایک مکمل کتاب
کی صورت میں
منظر عام پر
لایا جائے گا۔
انشاء اللہ
ایم آئی
بلتی
بانی آربی
کنسلٹنسی
کارنر ، اسلام
آباد
مصنف
کا تعارف:
دوران سروس
،سول ڈیفنس
پاکستان سے
کیجویلٹی انسٹر
یکٹر، ریسکیو
انسٹریکٹر،
جنرل انسٹریکٹر
اور اسٹیشن
فائر آفیسر و
دیگر کورسز
مکمل کیے۔ سن
2010ء میں سویڈن
انسٹریکٹر نے urban search and rescue ٹیم بنائی تو
اس میں بطور
کمیونیکشن
انسٹریکٹر
برائے
پاکستان
نامزد کیا
گیا۔
سن 2010ء سے
ڈیزاسٹر
منیجمنٹ
اکیڈمی ، سی
ڈی اے ، اسلام
آباد میں بطور
انسٹریکٹر
اپنی خدمات سر
انجام دے رہے
ہیں۔ساتھ ہی
آپریشنل فیلڈ
میں بھی خدمات
سر انجام دے
رہے ہیں۔
 اس کے
علاوہ آپ آربی
کنسلٹنسی
کارنر کے بانی
و موجودہ
منیجنگ
ڈائریکٹر بھی
ہے۔ Â
ڈائریکٹر
ایڈمن
آربی
کنسلٹنسی
کارنر،اسلام
آباد
مواصلات
کی تاریخ:
اوائل:
مواصلات
کے لیے بنائی
گئی قدیم ترین
علامتیں غار
میں کی گئی
نقش و نگار
ہیں جسے راک
آرٹ کہا جاتا
ہے۔ جو بالائی
پیلیولتھک
دور سے ملتی
ہے اور سب سے
پرانی اور
مشہور غار
پینٹنگ شاویٹ
غار کے اندر
واقع ہے جس کی
تاریخ تقریبا
30،000 قبل مسیح
ہے۔
تصویری
زمانہ:
9000قبل
مسیح سے
انسانوں نے
تصاویر اور
نقش و نگار کی
مدد سے
مواصلات ،
پیغام رسانی
کا کام شروع
کیا۔ جو کہ 5000
قبل مسیح کے
قریب انتہائی
مقبول ہوئے۔
اس طریقہ کار
کی مدد سے
انسانوں نے نہ
صرف پیغام
رسانی کا کام
لیا بلکہ اپنی
حالات اور
واقعات کو بھی
محفوظ کرنا شروع
کیا ۔
انسان
نے پہلا
کیلندر 15،000 سال
پہلے بنایاÂ جس سے
نقش و نگار
اور تحریر کے
درمیان تعلق کو
نکھار ملی۔
قدیم مصر اور
قدیم یونان
میں نقش و
نگار اور
تحریر کے
تصورات اور
الفاظ ایک جیسے
تھے۔
تحریر
کی ابتداء:
جیسا
کہ ہم نے
تصوری زمانہ
میں بیان کیا کہ
مواصلاتی
نظام کی
ابتداء
تقریبا نقش و
نگار سے شروع
ہوااور یہی
تحریر کی
ابتداءٹھری۔تحریر
نظام کو ہم
تین بنیادی
حصوں میں
تقسیم کر سکتے
ہیں۔
1. تصویری
2. نصابی
3. قطعاتی
(حروفِ تہجی)
حروفِ تہجی
کی تاریخ:
1728سائکلوپیڈیا
کے حوالے سے:
پہلے خالص
حروف تہجیÂ قدیم
مصر میں 2000قبل مسیح
کے آس پاس
ایجاد ہوا۔
لیکن اس وقت
تک حروف تہجی
کے اصول درمیانی
کانسی کے
زمانے کے Â حروف
تہجی میں شامل
ہو چکے
تھے۔تصوری نظا
م 5ویں قبل
مسیح کے آخری
حصے میں شروع
ہوااور کافی
عرصہ تک یہی
انسانوں کے
طرز تعلم رہی لیکن
2000-2007 قبل مسیح
میں تحریر کی
شکل اختیار کر
گئی۔ 2800 قبل
مسیح تک صوتی
عناصر کو شامل
کرلیا۔ 2600قبل مسیح
کیونیفارم نے
بولی جانے
والی سمیری
زبان کے حرفوں
کی نمائندگی
کرنا شروع
کیا۔چند لوگوں
کا خیال ہے کہ
وسطی مصر میں 1700
قبل مسیح میں
سامی کارکنوں
کے لیے یا ان
کے زریعے تیار
کیا گیاتھا۔
لیکن ہم ان کی
ابتدائی
تحریروں کو
پڑھ نہیں سکتے
جو کہ اب تک
تشریح طلب ہے۔اگلی
پانچ صدیوں
میں یہ سامی
"حروف ِ تہجی"
شمال میں پھیلااور
کورین، ہنگول
کے علاوہ دنیا
بھر میں تمام
حروف تہجی یا
تو اس سے نکلے
ہیں۔ یا اس کی
کسی شاخ سے
متاثر ہیں۔Â
ٹیلی
کمیونیکیشن
کی تاریخ :History of Telecommunication:
ٹیلی
کمیونیکیشن :
 1830ء
میں برقی ٹیلی
کمیونیکیشن
سسٹم کا آغاز
ہوا جو کہ
مختلف مراحل
سے گزرکر دور
حاضر میں داخل
ہوا جس نے
انسانی زندگی
کو یکسر تبدیل
کر دیا اور اب
ایک کمرے میں
بیٹھ کر ہم
دنیا بھر ایک
دوسرے کے ساتھ
ہم کلام ہو
سکتے ہیں۔ اور
ایسے ہم کلام
ہو سکتے ہیں
جیساکہ ہم آمنے
سامنے بیٹھے
محفل میں بات
کر رہے ہو۔ تو
آئیے زرا ان
مراحل پر
مختصرا نظر
ڈالتے ہیں جن مراحل
سے گزر کر
برقی
مواصلاتی
نظام موجودہ دور
میں داخل
ہوئے۔
عام طور پر
برقی
مواصلاتی
نظام درج ذیل
ہیں۔
·&nb
sp;
Pre-Electric
26-37 ء میں رومن
شہنشاہ نے
دھاتی آئینے
کے زریعے پیغامات
بھیجنے کا
سلسلہ شروع
کیا۔ جس کی
مدد سے وہ
اپنی احکامات
کو ایک جگہ
سےدوسری جگہ
تک بروقت
پہنچاتے تھے۔
1520ء میں
فرڈینینڈ
میگلیلن کے
بحری جہازوں
نے توپ سے
فائر کرکے اور
جھنڈوں کا
استعمال کرتے
ہوئے ایک دوسرے
کو پیغام
پہنچاتے تھے۔
·&nb
sp;
1792ء میں کلاڈ
چیپ نے پہلی
لمبی دوری کی
سیمفورٹیلی
گراف لائن
قائم کی۔ اور
1831ء میں جوزف
ہنری نے
الیکٹرک ٹیلی
گراف کی تجویز
پیش کی اور
پھر اسی عرصہ
میں اس نے اسے
ایجاد بھی کر
لیا۔ 1843ء میں
سیموئل مورس
نے پہلی دوررس
الیکٹرک تیلی
گراف لائن
ایجاد کیا۔
·&nb
sp;
لینڈ لائن
ٹیلی فون:
·&nb
sp;
1877ء میں تھامس
ایڈیسن نے
ریڈیو
ٹیلیویژن
ایجاد کیا ۔
اور 1920ء میں
پہلی نشریات
کا آغاز ہوا۔
پھر 1925ء میں جان
لوگی بیرڈ نے
پہلا ٹیلی
ویژن سگنل
منتقل کیا۔ 1942ء
میں ہیدی لامر
اور جاج
اینتھیل نے
فریکوئنسی پاہنگ
اسپیکٹرم
کمیونیکیشن
تکنیک ایجاد
کی۔ اس طرح 1947ء
میں مکمل طور
پر کمرشل ٹیلی
ویژن کا باقاعدہ
نشر کا آغاز
کیا گیا۔
·&nb
sp;
1843ء میں
الیکٹرک
پرنٹنگ ٹیلی
گراف کا سلسلہ
شروع ہوا۔
جوکہ فیکس
میشن کا
ابتدائیہ کہا
جا سکتا ہے۔ 1926ء
میں ریڈیو
فیکس تجارتی
سطح پر میسر ہوئی۔
اور 1964ء میں
جدید فیکس
مشین مارکیٹ
میں دستیاب
ہوئے۔
·&nb
sp;
موبائیل ٹیلفون:
·&nb
sp;
کمپیوٹر
اینڈ انٹر
نیٹ:
1983ء میں مائیکرو سافٹ ورڈ کا آغا ز ہواÂ ج 6; نے کمپیوٹر کی دنیا ہی تبدیل کر کے رکھ دیں۔ 1991ء میں اینڈرس اولسن نے آپٹیکل فائبر کے ذریعے لہریں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیں۔ پھر کمپیوٹر کی دنیا میں سن 1992ء میں ایک نئی ایجاد نے انسان کو دنگ کر کے رکھ دیا جو کہ بعد میں بنیادی ضرورت کے حد تک انسانی زندگی پر اثر انداز ہوئے اور اسی کو آج ہم لیپ ٹاپ کے نام سے جانتے ہیں۔Â Â Â < p>
سن 1996ء میں Motorola Star TACموبائل
فون منظر عام
پر آئی جو کہ
سابقہ سیل فونز
کے مقابلے میں
نمایاں طور پر
چھوٹا تھا۔Â 2001ء میں
سئورلڈ نے
سوشل نیٹ
ورکینگ کو شامل
کیا ، 2003ء میں
اسکائپ ویدیو
لنگÂ
سافٹ ویئر
لانچ کیا گیا۔
اس کے بعد
کمپیوٹر کی
دنیا میں ایک
سونامی آئی ۔
2004ء Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â <
;یس
بک Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â
05ء
             ی
#1740;وب
2006ءÂ Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â
span
style='mso-tab-count:2'>Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â آ&
فون
2009ء Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â <
;اٹس
ایپÂ Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â
2010ءÂ Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â ان
#1575;گرام
2011ء Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â اسنیپ چ
657;Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â
  ڈسکار§
کا آغاز ہوا
وائرلیس
کیمونیکیشن دو
یادہ سے زیادہ
پوئنٹس کے
درمیاں بغیر
کسی لیکٹریکل
کندکٹر کے
معلومات کی
منتقلی کو
کہتے ہیں۔ عام
طور پر
استعمال کی
جانی والی
وائرلیس
کمیونیکیشن
ٹکنالوجی
ریڈیو کی لہروں
کا استعمال
ہے۔ جس کی مدد
سے چند
کلومیٹر تک
کمیونیکیشن
کی جا سکتی
ہے۔مثلا GPSیونٹ،
وائرلیس
کمپیوٹر
مائوس، کی
بورڈ، ہیڈ سیٹ،
ہیڈ فون،
وغیرہ
 اس
کے علاوہ
خلائی ریڈیو
مواصلات کے
زریعے لاکھوں
کلومیٹر تک
کمیونیکیشن ممکن
ہے۔ مثلا
موبائل ،
سیلولر ٹیلی
فون، ریڈیوریسیور،
سیٹلائٹ ٹیلی
ویژں ، براڈ
کاسٹ ٹیلی
ویژن، وغیرہ
شامل ہیں۔ Â 1980ء میں
پہلی ریڈیو کی
ترسیل اور
وصول کرنے والی
ٹیکنالوجی
استعمال
کیاگیا۔ اور
2000ء کی دہائی
میں اسے بنیادی
طور پر بغیر
تار یا کیبلز
کے استعمال
کرنے والی
آلات کے لیے
استعمال کیا
گیا۔ عام
اصطلاح میں
اسے اب ریڈیو
ٹرانسمیٹر
اور ریسیورز
جو بغیر تاروں
کے معلومات کی
منتقلی کے لیے
استعمال
ہوتاہے۔ جیسے
ریڈیو لہریں
اور صوتی
توانائی
وغیرہ جس کی
مدد سے مختصر
اور طویل فاصلوں
تک معلومات
منتقل کیا
جاتا ہے۔
ابتدائی
وائرلیس؛
19ویں صدی کے
آخر میں ٹیلی
گرافی کے معرض
وجود میں آنے
سے پہلے زمین
اور پانی کے
ذریعے برقی کرنٹ
بھیجنے سمیت
متعدد
وائرلیس
سکیموں میں کی
گئی ۔ جو کہ 188ء
کے عظیم
برفانی طوفان
کے دوران پھنسے
ہوئے ٹرینوں
کے ذریعہ
استعمال کیا
گیا اور پہلی
جنگ عظیم کے
دوران خندوقوں
کے درمیان
محدود
استعمال میں
پایا جاتا تھا۔
لیکن یہ نظام
معاشی طور پر
کبھی کامیاب
نہیں ہوئے۔
ریڈیو کی
لہریں:
1894ء میں Guglielmo
Marconi نے
ریڈیو لہروں
کا استعمال
کرتے ہوئے ایک
وائرلیس ٹیلی
گراف سسٹم
تیار کرنا
شروع کیا جو
کہ محدود حد
تک تھی۔ لیکن
جلد ہی
مارکونی نے
ایک ایسا نظام
تیار کیا جو
سگنلز کو لمبے
فاصلہ تک
پہنچا سکتے
تھے۔ مارکونی
اور کارل
فرڈینینڈ برائون
کو وائرلیس
ٹیلی گرافی کی
اس شکل میں ان
کی شراکت کے
لیے1909ء کا نوبل
انعام برائے
طبیعیات دیا
گیا ۔
سن 1990ء کی
دہائ میں
وائرلیس
انقلاب آیا۔
جس سے ڈیجیٹل
وائرلیس نیٹ
ورکس سماجی
انقلاب کا باعث
بنی، اور تار
سے بغیر تار
کی طرف ی اک
مثالی تبدیلی
آئی۔ اور اسی
سے ریڈیو
فریکوئنسی اور
مائیکرو ویوÂ
انجینئرنگ
میں پیشرفت
ہوئی اور صوتی
ٹریفک میں
خاطر خواہ
اضافہ کے ساتھ
ڈیجیٹل ڈیٹاÂ Â جیس®
ٹیکسٹ میسجنگ ،
امیجز وغیرہ
میں بھی اضافہ
ہوا۔
ریڈیو
کمیونیکیشن:
دو طرفہ آمد و
رفت والی
ریڈیو کا
استعمال ایک فن
ہے جس کو
استعمال کرنے
والے کی
شخصیتÂ Â Â Â
    Â
ایکÂ
اہم کردار
ادا کرتی ہے۔
اور تربیت و
تجربہ دو طرفہ
آمد و رفت
ولای ریڈیوÂ Â ک®
استعمال کو
مزید
نکھارتاہے۔
کیونکہ ایک
اچھی ریڈیو
سسٹم بھی بعض
اوقات مشکلات پیدا
کر سکتی ہے۔
کیونکہ جو کچھ
کہا جا رہا
ہوتا ہے۔ اسے
اس نیٹ ورک پر
موجود تمام
لوگ سنتے ہیں۔
اس لیے ریڈیوÂ Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â
دیا جارہا ہے
وہ اسےÂ Â Â Â
 Â
سمجھ سکے۔
ریڈیو سیٹ
کا استعمال:
·
کیا کہنا ہے؟Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â
span>What to say?
·
کیسے ادا
کرنا ہے؟ Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â How to say?
Vice Procedure:
Voice Procedureایسے
قانون یا
طریقہ کار کو
کہتے ہیں۔ جو
ریڈیو پر کی
جانے ولای
گفتگو میں
حفاظت ، درستی
اور نظم و ضبط
کو قائم رکھتا
ہے۔ اور دوران
گفتگو اس
طریقہ کار کو
نظر انداز
کرنا ایک پیشہ
وارانہ
آپریٹر کے لیے
قابل ِ مذمت
بات ہوتی ہے۔
حفاظت: Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â <
style='font-size:22.0pt;font-family:"Jameel Noori Nastaleeq";color:#00B0F0;
mso-bidi-language:ER'>Security
۔بولنے
سے پہلے سوچئے۔Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â ۔ہ
;شہ
صحیح طریقہ
کار استعمال
کریں۔
۔واضح
اور مختصر
پیغام دیں۔
درستگی: Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Accuracy
۔روانی
          ۔ت
86;یÂ Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â ۔آ
;ز
کا اتار چڑھاؤ
نظم و ضبط: Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â <
style='font-size:22.0pt;font-family:"Jameel Noori Nastaleeq";color:#00B0F0;
mso-bidi-language:ER'>Discipline
ہر وہ شخص
جو ریڈیو
کمیونیکیشن
استعمال کرتاہے
اور اس پر اس
کے نظم و ضبط
کی پابندی
لازمی ہوتا
ہے۔ ریڈیو نظم
و ضبط کو
برقرار رکھنے
کے لیے درج
ذیل نکات پر
عمل کرنا
چاہیے۔
·&nb
sp;
جواب دینے
سے پہلے تسلی
سے سن لیں۔
·&nb
sp;
صحیح
طریقہ کار کا
انتخاب کریں۔
·&nb
sp;
تمام کالز
کے احسن طریقے
سے جواب دیں۔
·&nb
sp;
فضول
گفتگو سے
پرہیز کریں۔
·
Radio Procedure:
کسی بھی
کام میں
خوبصورتی اس
وقت پیدا ہوتی
ہے جب اس کام
کو اس کے طے
شدہ طریقہ کار
پر سر انجام
دیں۔ اگر اس
کام کے طے شدہ
طریقہ کار کو
نظر انداز
کریں گے تو نہ
کہ صرف اس کام
کی خوبصورتی
ختم ہو جاتی
ہے۔ بلکہ وہ
کام ہمارے لیے
درد سر بن
جاتا ہے۔Â عام
حالات میں
پیغام رسانی
کا جو طریقہ
کار استعمال
کیا جاتاہے اس
کے نکات درج
ذیل ہیں۔
ہوشیارکرنا:
جب بھی
کسی کو بذریعہ
وائرلیس کوئی
پیغام دینی ہو
تو ضروری ہے
کہ اسے اپنی
طرف متوجہ
کریں۔ اگر
مطلوبہ شخصیت
ہماری طرف
متوجہ نہ ہو
تو پیغام کاÂ ہدف
پورا نہیں
ہوتا۔ اس کے
لیے ضروری ہے
کہ آپ پہلے
اپنی مطلوبہ Call Signاستعمال
کرتے ہوئے اسے
اپنی طرف
متوجہ کریں گے۔
تعارف
کرانا:
جب آپ
اپنی مطلوبہ
شخصیت کو اپنی
طرف متوجہ کریں
گے تو اس کے
بعد آپ اسے
اپنی تعارف
کرایئں گے کہ
آپ کون بول
رہا ہے۔ یعنی This is کے بعد
اپنی کال سائن
استعمال کریں
گےتاکہ مطلوبہ
کو معلوم ہو
کہ اسے کون
کال کر رہا
ہے۔
اطلاع
دینا:
اپنی
شناخت کرانے
کے بعد انہیں
پیغام دیں کہ
آپ ان کو پیغام
دینا چاہتاÂ ہےاس ک
746;
لیے انگلش لفظOver”
پیغام:
جب
وہ آپ کو اپنی
حاضری کی
اطلاع دیں تو
پھر اپنی
پیغام دینا
شروع کریں۔ پیغام
کو صحیح طریقے
سے دوسروں تک
پہنچانے کے لیے
ضروری ہے کہ
آپ کے پاس
تحریری طور پر
پیغام موجود
ہو۔
اختتام:
اپنی
کمیونیکیشن
کو ختم کرنے
کے لیے لفظ “Over” <
pan
lang=ER style='font-size:16.0pt;font-family:"Jameel Noori Nastaleeq";
color:#202124;mso-bidi-language:ER'>کا
استعمال کیا
جاتا ہے۔ تاکہ
سننے والاÂ Â پیغا
کو سمجھنے اور
نہ سمجھنے کے
بارے میں آپ
کو بتا سکیں۔
اگر وہ بات
سمجھ گیا ہے تو
لفظ “Out”کا
استعمال کرتے
ہوئے مکمل طور
پر کمیونیکیشن
کو ختم کریں
گے۔
پیغام
رسانی بذریعہ
وائرلیس
کمیونیکیشن :
ریڈیو پر جب
بھی کوئی
پیغام دینی ہو
درج ذیل باتوں
کا خیال رکھنا
انتہائی
ضروری ہے۔
جس کو کا کیا
جا رہا ہے اس
کا “Cal
Sign”
استعمال
کریں۔
“This is”کے بعد
اپنی “Call Sig”استعمال
کریں۔
تسلی کر لیں
کہ کوئی اور
آن لائن تو
نہیں۔ Â
کوئی بھی
پیگام دینے
پہلے تسلی
کرلیں کہ آپ
نے کیا پیغام
نشر کرنا ہے۔
مائک کا بٹن
دبانے کے ایک
سکینڈ بعد
پیغام نشر
کریں۔
مائک ہمیشہ
اپنے چہرے کے
سامنے رکھیں۔
ہمیشہ نرم ،
شائستہÂ
اور واضح
انداز میں
پیغام نشر
کریں۔
کسی بھی
کمیونیکیشن
کو اس وقت تک
ختم نہ کریں۔
جب تک آپ اسے
مکمل طور پر
سمجھ نہیں
پاتے۔
کسی بھی قسم
کی دباؤ میں
پیغام نشر نہ
کریں۔
اگر کسی اور
کا پیغام
پہنچا رہے ہو
تو لفظ بہ لفظ
پیغام
پہنچائیں۔
Phonetic Alphabet:
|
Phonetic |
Spoken As |
Urdu |
A |
Alpha |
ALFAH |
الفا |
B |
Bravo |
BRAH VOH |
براو |
C |
Charlie |
CHAR LEE |
چارلی |
D |
Delta |
DELL TAH |
ڈیلٹا |
E |
Echo |
ECH OH |
ایکو |
F |
Foxtrot |
FOXS TROT |
فوکسٹروڈ |
G |
Golf |
GOLF |
گولف |
H |
Hotel |
HOH TELL |
ہوٹل |
I |
Italy |
ITA LEE |
اٹلی |
J |
Juliet |
JEW LEE ETT |
جولیٹ |
K |
Kilo |
KEY LOH |
کلو |
L |
Lima |
LEE MAH |
لیما |
M |
Mike |
MIKE |
مائک |
N |
November |
NO VEM BER |
نومبر |
O |
Oscar |
OSS CAH |
آسکر |
P |
Papa |
PAH PAH |
پاپا |
Q |
Quebec |
KEH BECK |
قیوبک |
R |
Romeo |
ROW ME OH |
رومیو |
S |
Sierra |
SEE AIR RAH |
سائرا |
T |
Tango |
TANG GO |
ٹانگو |
U |
Uniform |
YOU NEE FORM |
یونیفارم |
V |
Victor |
VIC TAAH |
ویکٹر |
W |
Whiskey |
WISS KEY |
ویسکی |
X |
X-ray |
ECKS RAY |
ایکسرے |
Y |
Yankee |
YANK KEY |
یانکی |
Z |
Zulu |
ZOO LOO |
زولو |
Numbers:
Number |
Spoken as |
Urdu |
0 |
Zer-o |
زیرو |
1 |
Wun |
وین |
2 |
Too |
ٹو |
3 |
Thuh-ree |
تھ
ری |
4 |
Fo-wer |
فوور |
5 |
Fife |
فائف |
6 |
Six |
سیکس |
7 |
Sev-en |
سے
ون |
8 |
Ait |
ایٹ |
9 |
Nine-er |
نائی
نر |
. |
Day-see-mal |
ڈے
سی مال |
Pro-words:
ریڈیو
کمیونیکیشن
کے دوران وقت
کے ساتھ ساتھÂ Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â Â
لمبی گفتگو
سے بچنے کے
لیے خاص معنٰی
والی الفاظ
استعمال کئے
جاتے ہیں۔
جنہیں Pro-Wordsکہا
جاتا ہے۔ یہ
الفاظ دورانِ
کمیونیکشن
غلطی کے
امکانات کو کم
سےکم کرنے
کےساتھ ساتھ
پیغام رسانی
کو آسابناتی
ہے۔
Pro-Words |
استعمال |
Over |
دوسرے کو
اپنی پیغام
دینے کا موقع
دینا |
Out |
کمیونیکیشن
کا ایسا
اختتام جس
کےبعد سسنے
ولائ کی جانب
سے جواب کی
ضرورتÂ Â Â
Â
                    Â
ہو۔ |
Roger |
پیغام
مکمل طور پر
سن لیا اور
سمجھÂ Â Â Â Â Â Â
  Â
لیا۔ |
Wait Over |
تھوڑی
دیر کے لیے
انتظارÂ
کریں۔ |
Wait Out |
انتظار
کریں۔ میں
خود آپ کو کال
کرتا ہوں۔ |
Affirmative |
عام طور
پر اس وقت
استعمال کیا
جاتا ہے۔ جب
کوئی سوال
پوچھا جائے
اور جواب
"ہاں" ہو |
Negative |
م طور پر
اس وقت
استعمال کیا
جاتا ہے۔ جب
کوئی سوال
پوچھا جائے
اور جواب "نہ"
ہو |
Break, Break |
جب
کمیونیکیشن
جاری وہ اور
اس کے درمیان
مداخلت کرنا
ضروری ہو۔ |
Emergency, Emergency |
یہ صرف اس
وقت استعمال
کیا جاتا ہے۔
جب انتہائی
خطرناک صورت
حال ہو یا کسی
کی جان خطرے
میں ہو۔ |
Say Again |
اپنی
پیغام کاÂ Â Â Â Â Â Â آخر
حصہ دوبارہ
بولیں۔ |
Say All After |
ایک
مخصوص لفظ کے
بعد کا پوار
جملہ دوبارہ
بولیں۔ |
Say All Before |
ایک
مخصوص لفظ سے
پہلے کا پورا
جملہ دوبارہ
بولیں۔ |
I Say Again |
میں
دوبارہ بولتا
ہوں۔ |
I Say
After/Before |
مخصوص
لفظ کےبعد یا
پہلے کا جملہ
دوبارہ بول رہا
ہوں۔ |
I Spell |
میں ہجا
کرتا ہوں۔ |
Figures |
نمبرز |
Call Signs:
UNکے
نظام میں کال
سائن کو
بنیادی حیثیت
دی جاتی ہے۔
اور کوئی بھی
بغیر کال سائن
کے کسی کو ریڈیو
پر کال نہیں
کر سکتا۔ اس
نظام عمل کرنا
اپنی ادارے
میں ایک بہتر
نظام کی علامت
مانی جاتی ہے۔
لھٰذا ریڈیو
استعمال کرنے
والوں کے لیے
ضروری ہے کہ
وہ اپنی کال سائن
اور جس کو
پیغام دیا جا
رہا ہے اس کی
کال سائن کو قاعدہ
قانون کے تحت
استعمال
کریں۔
          ریڈی
پر استعمال
نہیں کر سکتا۔
اسٹیشن
کی قسمیں:
عام طور
پر دو قسم کی
اسٹیشن ہوتے
ہیں۔
1۔Â
بیس اسٹیشن Â ( کنٹرو
604;
روم)
2۔
موبائیل
اسٹیشن (
گاڑیاں )
اس کے
علاوہ اگر آ پ
کے ادارے کے
دیگر اسٹیشن موجود
ہوں تو انہیں
سب اسٹیشن کے
نام پر پکارا جاتا
ہے۔
Radio Check Procedures:
جب آپ
اپنی ریڈیو کو
پہلی دفعہ
استعمال کر
رہے ہو یا آپ
کو احتمال ہو
کہ آپ کا
ریڈیو صحیح
طریقے سے کام
نہیں کر رہا
ہے۔ تو اس وقت
ریڈیو کی
کارکردگی
جاننے کے لیے
جو ٹرانسمیشن
کی جاتی ہے۔
اسے “Radio Check”کہا
جاتا ہے۔ جس
کا طریقہ درج
ذیل ہیں۔
جس اسٹیشن
کو کا ل کر رہا
ہو اس کا کال
سائن ہولیں۔
انگریزی
لفظ “This is”
استعمال کر نے
کے بعد اپنی
کال سائن
بولیں۔
لفظ “Radio Check Ove
r”
مثلا:
FT-5 this is Papa Base Message Over
Papa Base this is FT-05 Send over
FT-5 Radio Check Over
Papa Base Load and Clear out.
Signal Quality:
 ریڈیو
کمیونیکیشن
میں وقت کی
بچت سب سے اہم
مقاصد میں سے
ایک ہے۔
کیونکہ ریڈیو
کمیونیکیشن کا
استعمال ہی کم
وقت میں پیغام
کو اپنی مطلوبہ
جگہ تک
پہنچانے کے
لیے کیا جاتا
ہے۔ اس لیے اس
کے استعمال کے
دوران کم سےکم
الفاظ کا
استعمال کرتے
ہوئے اچھی اور
واضح پیغام
دینا ضروری
ہے۔ اس لیے جب
ریڈیو کی کام
کی نوعیت کو
جانچنا ہوتو
اس کےلیے
مختصر لیکن
جامع اور با
معنٰی جملے
استعمال کرنا
چاہیے جو کہ
عالمی سطح کے
ہو۔ اپنی جانب
سے جملوں کا
استعمال اپنی
حدتک درست ہو
سکتی ہے لیکن
عالمی معیار
کا نہیں ہو
سکتا ۔Â
Readability Report |
Signal Strength Report |
1. Unreadable |
1. Very
weak signal |
2. Barely
readable |
2. Weak
signal |
3. Readable
with slight difficulty |
3. Fair
signal |
4. Readable
|
4. Moderately strong |
5. Perfectly
readable |
5. Very strong signal |
مثلا:              FT-5 this is Papa Base RADIO CHECK over Â
Papa Base this FT-5 you are strength 5, readability 4 over
FT-5 this is Papa Base you are strength 4, readability 5, out
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اختتامیہ:
تمام احباب
کا بے حد
مشکور ہوں
جنہوں نے بندہ
ناچیز کی اس
حقیرسی کاوش
کو سراہتے
ہوئے بغور
مطالعہ کیا۔
اور اس سے
مستفید ہوئے۔
امید کی جاتی
ہے۔ کہ اسے
مزید نکھارنے
اور اس میں موجود
کمی بیشی کو
پورا کرنے کے
لیے بندہ احقر
کے ساتھ تعاون
فرمائیں گے۔
لھٰذا آپ سے
التماس کی
جاتی ہے۔ کہ
کسی بھی قسم
کی مشورہ دینے
یا کتابچہ میں
موجود کسی بھی
کمی بیشی کے
بارے میں مطلع
کرنے کے لیے
ہماری بلاگ پر
تشریف لائیں ۔
تاکہ ہماری
آئی ٹی ٹیم کو
بروقت اس کا
علم ہو ۔ اور
اس کمی کو
پورا کر سکیں۔
شکریہ
انگلش کے لیے http://rbroz.blogspot.com
اردو کے لیے http://rbrozcc.blogspot.com
آپ کے
تعاون کا
طلبگار :
محمد
اقبال شمیم
بلتی
No comments:
Post a Comment