Friday, 31 December 2021

wairless communicaion

محمد اقبال شمیم کی تحریر کردہ نئی کتابچہ بعنوان وائرلیس کمیونیکیشن بہت جلد باذوق لوگوں کے مطالعے کے لیے پیش کیا جائے گا۔ جس میں وائرلیس کی تاریخ اورمختلف زمانوں میں اس کا استعمال پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس کتابچہ میں ریڈیو سیٹ کے استعمال کا طریقہ کار انٹر نیشنل لیبل یعنی یو این سٹنڈرڈ کے مطابق بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ ہماری اس کاوش میں موجود خامیوں اور کمی بیشی کو نظر انداز کرتے ہوئے اسے میزید قابل فہم اور مفید بنانے میں ہماری رہنمائی فرمائیں گے،۔ 

شکریہ 

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy