فائر فائٹر لفٹ:
یہ طریقہ کار بھی کسی مریض کو دور
تک لیجانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار میں کسی بھی مریض کو زمین سے
اٹھانا آسان نہیں ۔ اس کے لیے ریسکیور کا صحت مند ہونا یا ایک مددگار کی ضرورت
پڑتا ہے۔
طریقہ کار:
· مریض کو ایک کاندھے پر اٹھائیں۔
· مریض کو جس کاندھے پر اٹھایا گیا ہے۔ اس جانب کے ہاتھ کی
مدد سے مریض کے مخالف ہاتھ کو پکڑ لیں۔
No comments:
Post a Comment