Monday, 29 August 2016

One Person Carry

ایک آدمی کا بازوں پر اٹھانا:
ایک ہی ریسکیور مریض کو آسانی سے اپنے بازوں پر اٹھا سکتا ہے۔
طریقہ:
·       اپنے ایک ہاتھ کو مریض کے پیٹھ کے جانب سے ڈالیں۔
·       دوسرے ہاتھ کو مریض کے گھٹنوں کے نیچے سے ڈالیں۔


ایک بندے کا پیٹھ پر اٹھانا:

یہ طریقہ کار ایک لمبے فاصلے تک مریض کو لیجانے کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ جس میں ریسکیور آسانی سے مریض کواٹھا کر کافی دور تک لے جا سکتا ہے۔
طریقہ کار:
·       مریض کے دونوں ہاتھوں کو اپنے کندھوں کے اوپر لے جائیں۔
·       مریض کے بازوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھیں۔
·       مریض کے بازوں کو اپنے چھاتی سے لگائیں۔
·       مریض کو آرام سے اپنے نیچلے حصے کی مدد سے اٹھائیں۔
·       کمر کو ہلکی خم دیں۔ 

No comments:

Post a Comment

Format: GIF Dimensions: 648w x 85h Size: 34.71K Settings: Selective, 256 Colors, 100% Diffusion Dither, Transparency on, No Transparency Dither, Non-Interlaced, 0% Web Snap shia muslim 1x9 copy