انسانی بیساکھی / دو بندوں کا
کھینچنا:
اس طریقہ کار کے مدد سے کسی بے
ہوش مریض کو نکالنے کا تیز ترین طریقہ ہے۔ اس کی مدد سے بے ہوش اور ہوش مند دونوں
مریضوں کی مدد کی جاسکتی ہے۔
ہوشمند مریض :
· دونوں ریسکیور مریض کے دائیں بائیں بیٹھ جائیں۔
· اپنی اپنی جانب کے کلائیوں کو پکڑیں/
· دوسرےہاتھ سے مریض کے کندھوں کے قریب کپڑوں کو پکڑیں۔
· مریض کے بازوں کو کھینچ کر اسے بٹھا دیں ۔
· مریض کے ہاتھوں کو اپنے اپنے گردن میں ڈل کر اسے اٹھانا
شروع کریں۔
· پھر مریض ریسکیور کی مدد سے اٹھ سکتا ہے۔
بے ہوش مریض :
· اپنی اپنی جانب کے کلائیوں کو پکڑیں
· دوسرا ہاتھ مریض کمر کے نیچے ڈالیں۔ اور ایک دوسرے کے
ہاتھوں کو پکڑیں۔
· مریض کے ہاتھوں کو اپنے اپنے گردن میں ڈل کر اسے اٹھانا
شروع کریں۔
No comments:
Post a Comment