طریقہ کار:
· ایک بندہ مریض کے سر کے جانب بیٹھ جائیں۔
· ہاتھوں کو مریض کے بغلوں سے گزار کر سینے پر باندھ لیں۔
· دوسرا مریض کے ٹانگوں کے درمیان گھٹنوں کے قریب بیٹھ جائیں۔
· مریض کے گھٹنوں کو باہر کے جانب سے پکڑیں۔
· دونوں ریسکیور ایک ساتھ اٹھیں۔
یہ طریقہ کار کسی مریض کو سیڑھیوں
اور غیر ہموار سطح سے اتارنے اور چڑھانے کے لیے موزوں ہے۔
طریقہ کار:
· مریض کو ایک کرسی پر بٹھا دیں۔
· ایک ریسکیور کرسی کو مریض کے سر کے جانب سے پکڑیں۔
· کرسی کو اپنی جانب کھینچیں۔
· دوسرا ریسکیور کرسی کے پاوں کو پکڑیں۔ اگر فاصلہ زیادہ نہیں ہے تو۔
· اگر فاصلہ زیادہ ہو تو دوسرا ریسکیور مریض کے ٹانگوں کے
درمیان بیٹھ کر کرسی کے پاوں کو پکڑیں اور پہلے ریسکیور کے حکم پر عمل کریں۔
No comments:
Post a Comment